آج میں بھی ٹوئٹر پر ایک ٹرینڈ شروع کرنے جا رہا ہوں، یہ صرف ایک ٹرینڈ نہیں بلکہ جمہور کی آواز کے۔
ریٹویٹ کر کے ہر پاکستانی تک یہ پیغام پہنچائیں اور اس ہیش ٹیگ #ایکسٹینشن_نامنظور پر ایک ٹویٹ لازمی کریں۔
حق کی فتح ✌️
الحمدللہ میرا لیڈر عمران خان پھر سے سرخرو ہوگیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں سزاؤں کو معطل کرتے ہوئے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو بری کردیا۔
#خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
#غدار_کون_تھا
( ٹویٹر ریفرنڈم )
عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا ۔
#غلامی_سے_بہتر_ہے_موت
جنرل عاصم منیر کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ایک پلان انسان بناتا ہے اور ایک اللہ، کامیاب اللہ کا پلان ہوتا ہے۔ - چیئرمین عمران خان
#FreeLeaderOfTheNation