@nsabbasi69 @iqrarulhassan@ARYNEWSOFFICIAL@OfficialDGISPR آپکے پارٹی سربراہ پگارا صاحب کے علاقے کی حالت پر بھی جلد ایک پروگرام ہونا چاہئے ، 75 سالوں سے پگارا خاندان ہر حکومت کا حصہ بنتا رہا ، وہ علاقہ کم از کم ترکی یا دبئی تو بن گیا ہوگا ؟
@nsabbasi69 آپ کے وزیراعظم جن کو آپ کی پارٹی نے اعتماد کا ووٹ دیا اُن کا آشیرواد حاصل ہے عوام اور تاجروں کو ، جب وہ کہتے ہیں لاک ڈاؤن کے خلاف ہوں تو ان لوگوں کو شہ ملتی ہے ، ہر صوبائ حکومت لاک ڈاؤن کھولنے کے خلاف تھی پر وہ حق میں ، اب جب لوگ مریں گے صوبوں پر ڈال دینا ۔
@iqrarulhassan @jaffar_bazai اور آپ اپنا اکاؤنٹ چیک کروائیے ، سندھ آنے کے بعد کتنا کمایا ہے ، پنجاب میں اتنی ہی دودھ کی نہریں بہتی ہیں تو سندھ کیوں تشریف لائے آپ ، سندھ تو اجاڑا ہوا ہے پی پی نے پر آپ نے تو سندھ آ کر بڑی ترقی کرلی ، نسلی بن @AliAlikhuwaja63 @taimoormaheraly
@iqrarulhassan قومیت نہیں تم لوگ الگ ہو جن کو سندھی قوم نے پناہ دی ، اور آج سندھ کا کھا کر نمک حرامی کرتے ہو ، کراچی سندھ ہے سندھیوں کا ہے احسان مند بنو ،نسلی بنو ، انسان بنو ،،،باقی تھمارا اور تھمارے ھوٹل کا بائیکاٹ میرا اور میری پوری قوم کی طرف سے @RabNBaloch@AbdullahDayo @AliAlikhuwaja63
@Hassan97476615 @AliAlikhuwaja63 @iqrarulhassan Karachi ka hr rasta , hr gli Sindh he. Or Karachi me rehna hae to Sindh ke khilaf ni bolna, jaha se rizq mile us ilaqe Ki qadar krte hain, nsli bno.
@Hassan97476615@RabNBaloch@iqrarulhassan Qomiyat alg kese ? Mtlb tum logo ko Sindh ne hamdardi krke Panah di , ab Sindh Ki qomiyat Pr bat kro GE? Karachi Sindh he or sindhio ne sbko sir Pr bhitya ,nsli hote to ehsan mante . aj Jo ho Allah Ki mehrbani me bad sindh Ki waja se ho tum .
@JavedNLaghari خوب ہی دی تسلییاں ،سینے پہ رکھ کے تم نے ھاتھ ، صبر و قرار چھین کر دردِجگر بڑھا دیا ۔ دق تو کیا کلیم کو شوقِِِ جمالِ یار نے ،طُور کا کیا قصور تھا ، طُور کو کیوں جلادیا۔ بیدم فقیر چیز کیا،چھوڑا نہ کوہِ طُور کو ، برقِ جمالِ شمع رُخ جس پر پڑی جلادیا !!!