کہا گئے انسانی حقوق کے نام پر بھونکنے والے ؟؟
کہا گئ وہ امریکہ جو پاکستان اور دیگر اسلامی ممالک کو نوٹس بھیج رہے تھے کہ انسانی حقوق کا خیال رکھنا ہے کیا یہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ؟؟؟
🚨ٹرمپ نے کیپٹیل ہل پر حملہ کر کے وہاں کی جمہوریت کو نقصان پہنچایا۔
مسلم لیگ ن کے جاوید لطیف کا بیان
پاکستانیوں اس وڈیو کو ٹرمپ تک پہنچانے میں میری مدد کرو اور اس کو وائرل کر دو.
پیپلز پارٹی کے لاجواب 17 سالہ ہیلتھ سسٹم میں سائیکل کے ٹائر میں ہوا بھرنے والے پمپ سے مریض کو عمرکوٹ سندھ میں نیبولائز کیا جا رہا ہے۔ آپ پھر بھی پیپلز پارٹی کو نہیں مانتے۔ افسوس ہے آپ کی منفی سوچ پر۔
سٹریچر پہ زخمی پڑا باپ اپنی بیٹی اور نواسے کو دنیا سے الوداع کر رہا ہے ۔۔ زندہ رہے تو دیکھیں گے کہ عربوں نے لاکھوں فلسطینیوں کے خون کے بدلے میں کونسی ہزار سالہ زندگی پا لی ۔ یا انکی نسلیں امر ہو گئیں ۔ اللہ ان غداروں کو عبرت کا نشان بنائے گا ان شاءاللہ
یتیم ہونے کا احساس ہی جان لیوا ہوتا ہے ۔۔ جبکہ ساتھ بے گھری ، بھوک اور آسمان سے برستے آگ و بارود کے گولوں کا بھی مقابلہ کرنا پڑے ۔۔ اللہ ان بچوں پر اپنا رحم کردے
زیادہ تر جاسوسی کا کام نگرانی پر منحصر ہوتا ہے۔
اس کے لیے آپ کو خاص جاسوسی کے آلات کی ضرورت ہوتی ہے۔
یہاں 8 خفیہ جاسوسی آلات دیے گئے ہیں جو آپ واقعی amazon سے خرید سکتے ہیں: 😱