کچھ لوگ آج کل خود کو ”لوہے کے چنے“قرار دے رہے ہیں کیوں کہ وہ اب ”اتفاق فاؤنڈری“ کے مفرور اور بھگو��ے لوہار کے ”بروکر“ بنے ہوئے ہیں اور اس بھگوڑے کی چوری اور عوام کا خزانہ لوٹنے والوں کے ”وکیل صفائی“ بنے ہوئے ہیں،
حافظ حسین احمد
اگر چوری اور پھر سینا زوری دیکھنی ہے تو پی ٹی آئی کی طرف سے اپنے ہی ارکان کی ویڈیو لیک کرنے کے بعد کے بیانات دیکھ لیں۔ اس سے بڑھ کر ڈرامے بازی اور کیا ہوسکتی ہے؟ #ChorPTIMachayeShor