تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو، زیادہ پرانی بات نہیں جب فرانس کے سفیر کو پاکستان سے نکالنے کا مطالبہ ہورہا تھا تو خان صاحب نے بڑے دکھی لہجے میں فرمایا کہ اگر فرانس کے سفیر کو نکال دیا تو یورپی یونین سے تعلقات خراب ہو جائیں گے اور پاکستان کو بڑا نقصان ہو گا آج کل کچھ اور ہی فرماتے ہیں
انتہائی افسوسناک اورقابلِ مذمت کہ اختلافی MNAs کےبچوں کوسکول میں ہراساں کیے جانےکیلئےاکسایا اور ڈرایا جا رہا ہے۔بچوں سے شادیاں نہیں کرینگے؛آخرکیوں معاشرتی ڈھانچےکی تباہی کےپیچھےپڑے ہیں۔۔؟پیسے لینےکے ثبوت ہیں تو عدالت جانا چاہئیے نہ کہ سکول جانیوالے معصوم بچوں کو ہراساں کیا جائے۔
Who is this guy? I don’t even know why he is in Politics or what is he qualified for? I need to admit him in our Early Childhood Education classes. Schools are closed on Sunday You………..