@realrazidada ملتان بورڈ نے آئڈیل گروپ آف کالجز کے 450 طالبعلوں کے رزلٹ روک رکھے ہیں کالج انتظامیہ کی نا اہلی کی سزا طالبعلوں کے مستقبل داؤ پر لگا کر دی جا رہی ہے براہ مہربانی اس مسلے کو رانا صاحب تک پہنچا دیں۔ خرم شہزاد قادر پور داں ملتان
03346106231
📢📢📢
ٹویٹر کی نئی پالیسی سے تمام فالورز تک ٹویٹس پہنچنا مشکل ہورہا ہے آپ سب دوست فالو کے ساتھ بیل آئیکون پریس کریں تاکہ تمام ضروری خبریں آپ تک پہنچتی رہیں
ٹویٹر کی نئی پالیسی 👇
- تصدیق شدہ اکاؤنٹس 6000 پوسٹس فی دن پڑھنے تک محدود ہیں
- غیر تصدیق شدہ اکاؤنٹس 600 پوسٹس فی دن
- نئے غیر تصدیق شدہ اکاؤنٹس 300 فی دن
اے عشق نبی ﷺ میرے دل میں بھی سما جانا
مجھ کو بھی محمّد ﷺ کا دیوانہ بنا جانا
جس خواب میں ہو جاۓ دیدار نبی ﷺ حاصل
اے عشق کبھی مجھ کو نیند ایسی سلا جانا
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم 💕
Good night