وہ اپنے رب کے علاوہ کسی کے سامنے جھکنے والا نہیں ہے جن کا بھروسہ اپنے رب پر ہوتا ہے وہ دنیائی خدا کے سامنے کبھی نہیں جھکتے اور عمران خان بھی ایسا ہی ہے ایمان کا پکا ہے۔
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے#ReleaseImranKhan
بنیادی انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی کرتے ہوئے عمران خان کو 1000 دن سے زائد عرصے سے غیر منصفانہ طور پر قید اور مہینوں تک قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔
قوم ان کے بنیادی قانونی اور انسانی حقوق تک رسائی اور ان کے خاندان اور ذاتی معالجین کی موجودگی میں ان کی آنکھوں کے فوری علاج کا مطالبہ کرتی ہے۔
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
*کوئٹہ بس حادثے پر پاکستان تحریک انصاف کا اظہار افسوس*
پاکستان تحریک انصاف ژوب شیرانی شاہراہ پر پیش آنے والے المناک بس حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتی ہے۔
اس افسوسناک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر مرحومین کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ جاں بحق افراد کی مغفرت فرمائے، انہیں جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا کرے، لواحقین کو صبر جمیل دے اور زخمیوں کو جلد و مکمل صحت یابی نصیب فرمائے۔
پاکستان تحریک انصاف مطالبہ کرتی ہے کہ زخمیوں کو فوری، معیاری اور بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں، ان کے علاج میں کوئی کوتاہی نہ برتی جائے اور حکومت ان کی مکمل دیکھ بھال یقینی بنائے۔
پاکستان تحریک انصاف مزید مطالبہ کرتی ہے کہ حادثے کی شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کروا کر اسباب عوام کے سامنے لائے جائیں۔ اگر غفلت یا لاپرواہی ثابت ہو تو ذمہ داران کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔ حکومت بین الصوبائی شاہراہوں پر مسافروں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنائے تاکہ مستقبل میں ایسے سانحات سے بچا جا سکے۔
منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
"افق کا چہرہ لہو سے تر ہے، زمین جنازہ بنی ہوئی ہے۔"
79 برس گزر گئے، مگر سوال آج بھی وہی ہیں۔ مسلط قابض قوتوں کا راج، سسکتی ہوئی عوام، انصاف کا مسلسل قتل، غلام تخت پر قابض اور شاہ قید میں ہے۔
آخر یہ ظلم کب تک؟ آخر یہ خاموشی کب تک؟
#عوامی_سوال#خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو
#خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو
ہاں مودی جی ڈر جاؤ ہم سے ، ہم بہت خطرناک لوگ ہیں، اگر نہیں معلوم تو ہم بتا دیتے ہیں کہ عاصم منیر نے ہمارے لیڈر پہ میلی نظر ڈالی تھی تو ہم نے جی ایچ کیو جا کر اسکی آنکھیں نوچ ڈالیں۔
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
یہی تو ناقابلِ معافی جرم ہے عمران احمد خان نیازی کا کہ انہوں نے اپنے ذاتی مفادات کے لیے نہیں بلکہ اپنے ملک و قوم کی خوشحالی کے بارے میں سوچا،جس کے لیے انہیں آج ناکردہ گناہوں کی سخت سزا دی جا رہی ہے، اگر وہ بھی ان
#خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو
اگر اقتدار میں ہوتے تو بادشاہ سلامت ہوتے اور اگر جیل جاتے تو جیل کے نام پر لگژری سہولیات سے مزین گیسٹ ہاؤس ان کا استقبال کرتے، لیکن عظیم لیڈر نے اس غلط مگر آسان راستے کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے صحیح مگر مشکل راستے کا انتخاب کیا اور عظیم لیڈرز کی تاریخ میں
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
اگر عظیم لیڈر عمران احمد خان نیازی نے اپنی قوم کا سودا کرنا ہوتا تو امریکی ایماء پر یہ غدار جرنیل انکے خلاف تحریک عدم اعتماد ہی کیوں لاتے، انہوں نے اپنی قوم کا سودا کرنے سے اسی دن ہی انکار کر دیا تھا جب انہوں نے ایک
#خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو
امریکی صحافی کو انٹرویو کے دوران ایبسیلوٹلی ناٹ کہا تھا، یہ جانتے ہوئے کہ اب امریکہ اور اس کے غلام جرنیل انہیں مزید حکومت نہیں کرنے دیں گے، عظیم لیڈر عمران احمد خان نیازی کا مقصد ہماری سوچ سے بہت اونچا ہے، اور میرا ایمان ہے کہ وہ جس قدر شدت سے
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
ﷲ تعالیٰ عظیم لیڈر عمران احمد خان نیازی کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرما، انہیں اس قیدِ ناحق سے جلد از جلد اور باعزت رہائی عطا فرما، انہیں انکے حقیقی آزادی کے عظیم خواب کو شرمندہ تعبیر ہوتے دیکھنا نصیب فرما،
#جمعة_طيبة
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
انکے تمام ظاہری اور چھپے دشمنوں بالخصوص ظالم جابر عاصم منیر کو نیست و نابود فرما کر اس سرزمینِ پاک کو اس فتنے سے نجات عطا فرما.
یا رب العالمین اپنے عاجز اور بےبس بندے عمران احمد خان نیازی کی غیبی مدد
#جمعة_طيبة
کبھی لاہور تو کبھی اسلام آباد تو کبھی اڈیالہ جیل جبکہ آج مزاحمت کی نشان علیمہ خان راولپنڈی دہشت گردی عدالت پہنچ گئی
آپ کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائے گی ♥️
سب سے آسان احتجاج 🚨
اگر پی ٹی آئی پارلیمنٹرینزز قومی اسمبلی، سینیٹ، پنجاب اسمبلی، سندھ اسمبلی اور خیبر پختون خواہ اسمبلی میں روز احتجاج کریں اور ان تمام اسمبلیوں کو چلنے نہ دے۔۔
تو یقین کریں عمران خان کی قید تنہائی بھی ختم ہوگی، فیملی سے ملاقات بھی ہوگی اور رہائی بھی ہوگی