دفعہ 295-A کسی مذہب کی توھین کرنا
دفعہ 295-B قرآن پاک کی غلط تشریح کرنا
دفعہ 295-C توھین رسالت (سزائے موت)
دفعہ 298-A توھین صحابہ
ہر دوست کوذیادہ نہ سہی لیکن کم سےکم ان دفعات کی انفارمیشن ہونی چاہیے کیونکہ جاگتے رہنا قادیانیوں اور ان کے پالتو کتوں کی رکھوالی ہے
#ختم_نبوت
خاک کی صفت یہ ہے کہ خاک جتنی بھی اڑ لے، آسماں کو چھو نہیں سکتی لیکن ابر کی خاصیت یہ ہے کہ ہر جگہ یکساں برستا ہے۔
غضب کی آندھی نہیں، رحمت للعالمین ﷺ کے ابر رحمت کی بوندیں بن کر ہی ہم ان خاکوں کی خاک کو بٹھا سکتے ہیں۔ یہ جو مخالف ہیں یہ ناواقف ہیں، ہمیں تعارف بننا ہوگا
#فرانس#ﷺ