پاکستان کے جتنے دشمن ہیں، خصوصاً یہ جرنیلی مافیا کان کھول کر سن لو!
میرے مرنے کی خبریں چلانے سے کام نہیں بنے گا! میں تمہیں مار کے مروں گا۔ یہ مہلت میں نے اللّٰہ تعالیٰ سے مانگی ہوئی ہے۔
یہ ہے سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی خیبر پختونخواہ بریگیڈیئر عمر شریف، جو لانگ مارچ کو ناکام بنانے، سہیل آفریدی کو قابو کرنے، اور ورکرز کو اغواء کروانے کا آپریشن لیڈ کررہا ہے۔ ممبر کے پی اسمبلی کو بھی یہی براہ راست فون کروا کر دھمکا رہا ہے۔
مزید رپورٹ بھی جلد سامنے آجائے گی!
محاصرے میں دوسرا دن۔
عاصم منیر تمہارے پاس کیا جواز ہے۔ تمہاری وجہ سے عوام فوج سے نفرت کرتی ہے!
میں اس جرنیلی مافیا کا آخری دم تک مقابلہ کروں گا۔ یہ اس قوم کو نوچ کھا رہے ہیں۔
عاصم منیر چلے جاو۔ ورنہ بے آبرو ہو کر نکل دیئے جاو گے۔
بکاخیل کا وہ علاقہ جو فوج نے آپریشن کے بہانے مقامیوں سے خالی کروایا 3سال کے اندر ان کی واپسی کا وعدہ کیا
لیکن اب ہر سال چلغوزے کی فصل بیچ کر4ارب روپیہ کمایا جاتا ہے جن کو واپس لانے کا وعدہ کیا تھا آج دس سال سے زیادہ عرصہ گزرنے کے بعد بھی واپس نہیں لایا گیا
ٹرمپ،صہیونیت اور شہباز شریف کیلئے دھچکا۔۔۔شہباز شریف کیساتھ تعزیت۔۔
🔊 ناوی پِلّے نے ۲۰۲۶ء کا نوبیل امن انعام جیت لیا۔
وہ جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والی جج ہیں، جنہوں نے جنسی تشدد اور ریپ کو نسل کشی کی کارروائیوں کے طور پر تسلیم کرنے میں اہم کردار ادا کیا، اور یہ نتیجہ اخذ کیا کہ اسرائیل نے غزہ میں نسل کشی کا ارتکاب کیا ہے۔
"If you clap a little more, I may share this prize with Trump."
😁😁😁
جب جب گورنر راج یا ایمرجنسی کی بات ہوتی ہے تو عسکریت پسندوں سے اس پر بلوچستان کو لے کر سوال پوچھا جاۓ کہ وہاں پر تو حالات KP کی نسبت کہیں زیادہ تباہ کن ہیں وہاں پر گورنر راج یا ایمرجنسی کیوں نہیں، تو ان کا جواب ہوتا ہے وہاں کی حکومت ہمارا ساتھ دے رہی ہے
اگر حکومت فوج کا ساتھ دے رہی اور اس کے بعد مزید تباہی ہو رہی ہے تو پھر مسئلہ یہ نہیں ہے کہ حکومت ساتھ دینا نہیں ہے اصل مسئلہ یہ ہے کہ عوام ساتھ دے رہی ہے کہ نہیں، جو کہ بالکل ساتھ نہیں دے رہی اور وہاں کورکمانڈر اب چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے ہمیں بلوچ عوام کو محبت پیار اور جادو کی جپھی ڈالنا ہو گی
اگر یہ KP میں عوامی مرضی کے خلاف گورنر راج یا ایمرجنسی لگاتے ہیں تو بلوچستان کے حالات یہ بھول جائیں گے ان کو بھاگنے کے لیے جگہ ہی نہیں ملنی ان کے حالات KP میں بلوچستان سے دس گنا زیادہ برے ہوں گے
میاں بیوی کی برہنہ ویڈیو بیٹی کو بھیجنے والے ، ججز کے بیڈ رومز میں کیمرے لگانے والے ، بیٹی کو باپ کے سامنے برہنہ کرکے سیاسی جماعت چھڑانے والے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے محافظ ہیں؟ استغفراللہ۔ استغفراللہ۔
جس وقت افغانستان میں جہاد کے نام پر پاکستان کو دھکیلنا تھا تو علماء اس کے حق میں فتوے دے رہے تھے اور کچے مذہبی ذہنوں کو یہ اسلام کی جنگ لگ رہی تھی۔جس وقت علماء دہشتگردی کے خلاف جنگ کو مقدس فریضہ قرار دے رہے تھے اس وقت بھی کچے ذہن اسکے ساتھ کھڑے ہوگئے۔ اب پاک فوج ایک بار پھر اپنی ڈالری جنگ کو کسی مقدس مشن سے جوڑ کر کچے ذہن خراب کررہی ہے۔
ابھی کچھ مہینے پہلے جب پاک فوج کے افسر جگہ جگہ بیانیے بنانے جارہے تھے تو ایک یونیورسٹی میں ایک میجر جنرل نے کشمیر کے موضوع پر فرمایا کہ کشمیریوں کو اپنی جنگ خود لڑنی ہے ہم ان کے لیے دعا کرسکتے ہیں۔ یہ اتنی بڑی فوج ، اتنا بجٹ ، کشمیر اور انڈیا کے لیے تھا۔ یہ فوج کشمیر کا ایک انچ نہیں لے پائی اور بھارت سندھ طاس معاہدہ معطل کرکے بچے کھچے دریاؤں پر بھی آبی پراجیکٹس بنائے جارہا ہے۔ ایک لاکھ کشمیری انہیں پکارتے پکارتے شہید ہوگئے یہ ادھر کا منہ نہ کرسکے۔
یہ جنگ اگر اس قدر مقدس تھی تو کٹھ پتلی پارلیمنٹ میں ہی اس کا معاہدہ پیش کردیا جاتا۔ کیوں اسے چوری کے مال کی طرح چھپایا جارہا ہے؟ مذہب جذبات کے نام پر بہت الو بن لیے اور بہت نقصان کروا لیا۔ ایران کی جنگ ، سعودی عرب کی جنگ یا امریکہ کی جنگ پاکستان کی جنگ نہیں ہے۔ وہ فوج جو آئین ، جمہوریت اور عوام کے ساتھ مخلص نہیں وہ پھر اسلام کے ساتھ بھی مخلص نہیں۔ یہ جنگ ہماری جنگ نہیں۔
پنجاب قیادت جاگ اٹھی اب اگلی باری عوام کی
مینار پاکستان جلسہ اور لانگ مارچ لیڈ کرنے کا منصوبہ بنارہے
سلمان اکرم راجہ اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر معین قریشی
پنجاب قیادت خود بے شک روپوش ہوجائے مگر کوئی پلان اور تاریخ دیں دے تاکہ پھر فیصلہ عوام کا ہو کہ نکلنا ہے کہ نہیں
لیکن پنجاب قیادت یہ نہیں کرپائے گی