زندگی بھر دعائیں دے کر رخصت کرنے والی اور دعائوں کے ساتھ میری راہ تکتے رہنے والی میری پیاری ماں اللہ کو پیاری ہو گئیں اڑتیس سال تک والد صاحب مرحوم کی کمی محسوس نہ ہونے دی۔ نماز جنازہ آج لاہور میں صبح نو بجے مسجد... https://t.co/FkSLOfOMBr
😢😢😢😢اللہ پاک ہم پہ رحم فرما۶ے جناب رسالت مآبﷺپہ ہماری جان مال آل و اولاد قربان ہو یہ عظیم المرتبت حدیث آج درست ثابت ہو چکی ہے ہم تو یہی دعا کر سکتے ہیں اللھم نجعلنا من نشور ھنا 😢😢
اب پوری قوم سکون کی نیند سو جائے کیونکہ دو ایٹمی طاقتوں میں معاہدہ طے پا گیا ہے، فواد چودھری
جرمن بہت طاقتور تھے اور میراثی کا بیٹا بھی غصے کا تیز تھا ۔
😂😂😂👈السینل اور گیسٹو فل سیرپ سے گیسٹک پرابلم ختم ہو جاتا ہے نیز گیسٹک پرابلم والے خیالات ٹیوٹ نہ کریں😂😂👈بدہضمی کی شکایت میں بنوں کے حکیم سے رابطہ کریں😂😂😂
😂😂👈پکا وعدہ 😂😂👈میں اسے سنبھال کے رکھوں گا پلیز اپنے آٹو گراف کے ساتھ یہ شعر بھی لکھ کے دیجی۶ے گا
اے طا۶یر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
حضرت اقبالؒ
@Matiullahjan919 😂😂اس دور میں سب سے بڑی خرابی اس نوٹ میں لکھا ہے رزق حلال عین عبادت ہے والی تحریر ہے جج جرنیل صحافی سیاستدان حکمران عوام اور بیوروکریٹ 😂😂👈اب کون عین عبادت والا رزق کما رہا ہے😂😂😂👈ڈھونڈیے مرشد😂
😢😢😢👈اس ملک کی بدقسمتی ہے کہ لبرل ہو مولوی ہو جج ہو یا جرنیل ہو ہر کو۶ی اپنی حدود اور قیود سے آزاد ہے مثال کے طور پہ آپ کو بخار ہوا آپ نے کبھی موچی سے دوا۶ی نہیں لی آپ نے گھر بنانا ہے تو آپ نے ٹھیکہ کسی ڈاکٹر کو نہیں دیا مگر مذہب کو علما۶ کے بجا۶ے سکالر اور عطاریوں کو سونپ دیا
مجھے ان لبرلز پہ ہنسی آرہی جو معاہدے سے پانچ منٹ پہلے تک بھی عمران خان کے گن گا رہے تھے اور ڈٹ گیا کپتان کے نعرے لگا رہے تھے
ن لیگ لیٹ گئی تھی
کپتان چھا گیا ہے
ہن آرام جے