فیصل واوڈا کی بات کرنا چاہتا ہوں، قران میں اللہ کہتا ہے منافق کا درجہ کافر سے زیادہ نیچے ہے۔ منافق کہتا کچھ ہے اور کرتا کچھ ہے
خان کی نظر میں ٹاوٹ واوڈا کے اوقات 🔥
جنرل عاصم منیربتائیں کہ کتنےمیں سودا ہوا؟
کیاخفیہ ڈیل ہوئی؟
یہ قومی اثاثےپاکستان کےہیں
یہFMکو وراثت میں نہیں ملے
خیبرپختونخوا واحد اسمبلی ہے،جو ان قومی اثاثوں کوFMکی جعلی حکومت کے حوالےکرنےکیلیےتیار نہیں ہوئی انکےحکم پرقانون منظور نہیں کیا۔
گورنرراج بہانہ،7کھرب ڈالرنشانہ ہے
اگر پاکستانی فوج نے اپنا رویہ نہ بدلا تو اسے کسی دشمن کی ضرورت نہیں اس کی اپنی فوج ہی پاکستان کی سب سے بڑی دشمن ہے
پاکستانی نوجوانوں میں فوج کے لیے بڑھتی ہوئی نفرت ملک کو تباہی کی طر�� لے کر جا رہی ہے
آسٹریلین ڈپلومیٹ
مجبوراً ہمیں یہ (گورنر راج اور ایمرجنسی کا فیصلہ) کرنا پڑا!محسن نقوی
مجبوری؟ جی ہاں مجبوری تھی کہ ہم عمران خان سے ایک ملاقات نہیں کرا سکتے تھے اور اس لیے صوبے کے عوام کا مینڈیٹ چوری کرنا پڑا۔مطیع اللہ جان
@Matiullahjan919
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
اطلاعات کے مطابق سہیل آفریدی سے زبردستی استعفیٰ لینے کی کوشش ناکام ہو گئی ہے سینئر فوجی افسر نے کہا کہ اگر استعفی نہ دیا تو وفاقی غیرآئینی عدالت سے نااہل کروادیں گے اسلیے ہمارے ساتھ تعاون کرو لیکن وزیراعلی نے بات نہیں مانی
بریکنگ نیوز 🚨انیق ناجی کی بہترین گفتگو 🔥🔥
سہیل آفریدی اور جنید اکبر کو سلام جنہوں نے سودے بازی نہیں کی، مڈل کلاس کے لوگ تھے۔ جنہوں نے ضمیر نہیں بیچا، مڈل کلاس میں تھوڑی ویلیوز ہوتی ہیں۔ ارب پتی ہوتا تو بے ضمیر ہو چکا ہوتا۔ چھا گئے یہ غیرت مند پختون، انہوں نے ہمارے سر فخر سے بلند کردیے ہیں۔
🚨🚨پوچھنا تھا ایمرجنسی لگانے کے بعد اب جرنل رانی مریم منیر کا مجرا کب کرانا ہے ؟
تین گھنٹے جرنل رانی جہاز میں فلیڈ مراشل سے ملنے کیا گی فیلڈ مارشل نے عشق اور ربڑ کے چکر میں مارشلا لگا دیا ۔
پشاور کی عوام کبھی مارشل قبول نہیں کرے گی ۔
”خیبر پختونخوا کی معدنیات پر قبضہ کرنے، بیرونی جنگیں مسلط کرنے اور ذاتی اقتدار کیلئے اسٹیبلشمنٹ اتنا آگے نکل جائے گی، اس کا اندازہ نہیں تھا۔ تحریک انصاف نے اسٹیبلشمنٹ کی کرائے کی جنگوں میں شریک ہونے انکار کیا ہے۔ تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں اپنے ہی لوگوں پر بم گرانے کی پالیسی پر وفاق کا ساتھ نہیں دیا۔ خیبر پختونخوا کے عوام اگر اپنے صوبے کو قتل و غارت سے بچانا چاہتے ہیں تو انہیں بھرپور انداز میں پرامن احتجاج کیلئے نکلنا ہو گا۔“ شہباز گل
@SHABAZGIL
#نکلو_پشاور_کی_طرف