میری میاں نواز شریف سے مودبا نہ گزارش ہے کہ پی پی کی غیر جمہوری اور غیر منطقی ڈیمانڈز پر کمرو مائز نہ کیا جائے اگر ایسا ہوا تو اس سے قبل مسلم لیگ کا قل کروادیں گنجائش نے تو آپ وزیر اعظم بنین محترم شہباز صاحب بے جا شرق میں مبتلا ہیں۔ پہلے بھی بہت تباہی میں میں پارٹی
میری مسلم لیک کی تمام قیادت سے درخواست ہے کہ صرف اور صرف نواز شریف پی وزیر اعظم ہوں مسلم لیگ مزید تباہی کی متحمل نہیں ہو سکتی شہباز میاں کی پرواز صرف کرسی ہے پارٹی تو پھروڑھ جائے گی۔
@MaryamNSharif شہباز سپیڈ صاحب بھی مہنگائی اور عوام کا سوچیں اور کام کریں ورنہ اگلے ایکشن میں پی ٹی آئی پاپی پی یا دونوں مسلم لیگ کو جماعت اسلامی بنا دیں گے۔ آپ ضلع میں دورے کرکے اور یہاں صاحب پورے ملک میں دوری اور تنظیمی ا اجلاس کریں اور علم لیگ کو پورے ملک کی ضرورت بائیں ا
@MaryamNSharif القر پال نے آپکو سب سے بڑا صوبہ اور اسکی حکمرانی دی ہے میں توقع کرتا ہوں کہ آپ اپنی خداداد صلا چیتوں کو بروئے کار لاتے ہو اور ھمارے پیارے قائد سے رہنمائی لیکر پنجاب اور مسلم لیگ کو ایک مثالی صوبہ اور پارٹی چاروں صوبوں جی بی اور کشمیر میں ناقابل تخر بنائیں گی۔
@MaryamNSharif پی پی کابینہ میں نہره کر سوائے بدنام کرنے کے کچھ نہیں کرے گی۔ ایسی حکومت کا فائده کیا جس میں نہ عوام کو اپنا بنا سکو اور نہ پارٹی بچا سکو
@MaryamNSharif اگر میاں شہباز صاحب پر پارٹی اور عوام کی قسمت کو چھوڑا تو خادم صاحب زرداری کے ہی خادم رہیں گے۔ جسکی مثال بلوچستان حکومت دنیا اور مرکز وصوبوں کے اهم آئینی عہدے پی پی کو پارٹی پتا ہی نہیں تو کیا ہے ملکر بچانے کے دعویدار میاں صاحب پارٹی داؤ پر گھا گئے تو پھر انھیں سک کون بچانے دے گا
@MaryamNSharif محترمہ وزارت اعلی کی مبارک ہو لیکن اقتدار اور مفادات کے موجودہ بھور میں پھنس کر مجھے مسلم لیگ کا مستقبل تاریک دکھتا ہے مرکزی حکومت ایک دلدل ہے پنجاب مسلم لیگ کا حق ہے آپکو خوش آمدید شباز صاحب کی وجہ سے علم لیگ تباہ ہوئی آپ آپ نے پنجاب کو ایک مثال بنا کر پارٹی کو تقویت دینی ہے۔
@HamidMirPAK اور صحافت کا لوٹا حامد میر جو روزانه دانہ ملنے پر موقف بدل دیتا ہے : عالم صاحب کو حیا تو آگئی محض ایک دفعہ لوٹا بننے پر مگر حامد میر جو دو درجنوں مرتبه صحافت میں لوٹابن چکا لیکن مجال ہے کبھی انکی غیرت جا گی ہو ویلڈن حامد میر صاحب آپ ایک کیا کہوں رہنے دیں
@HamidMirPAK تو کیوں صحافی ہونے کے ناطے آپ پر یہ عہد لازم نہیں آتا که جس ملک کا کھاؤ اسکی سلامتی اور احیا کے ساتھ ہمیشہ کھڑے رہو همارا کیسا میڈیا ہے جو انڈین روپے پر بات کرنا گناہ سمجھتا ہے اور پاکستان کو عدم استحکام کی طرف دھکیلنےکے لئے دن رات ایک کئے ہوئے ہے
الحمدللہ
ڈیرہ غازی خان این اے 186 کی دوبارہ گنتی
این اے 186 کا فارم 47 کے بعد فارم 49 بھی جاری ری کاؤنٹنگ کے بعد سردار اویس احمد خان لغاری کے ووٹس میں مزید اضافہ 1 لاکھ کراس کر گئے
الحمدللہ
ڈیرہ غازی خان این اے 186 کی دوبارہ گنتی
این اے 186 کا فارم 47 کے بعد فارم 49 بھی جاری ری کاؤنٹنگ کے بعد سردار اویس احمد خان لغاری کے ووٹس میں مزید اضافہ 1 لاکھ کراس کر گئے
یہ کیا کہہ رہی ہے یوتھیوں کو
ایک کھیپ تیار کی گئی ہے مڈل کلاس پشتون لونڈو کی دااے پولیٹیکل پی ٹی ائی ووٹرز
اس کو کہتے ہیں چھتر کو گلا کر کے پچھواڑے پہ مارنا😂😂🤣
پیارے یوتھیو اس نے تمہارا اور خان کا ککھ نہیں چھڈا🧐😝
@KamranA42766683 وہ لفظ اب ان کے چہروں سے جھک رہا ہے۔ پاکستان کی بدحالی میں اگر تجربہ کریں تو 50 فیصد حصہ عمرانی فتنه اور 50 فیصد ان دونمبر صحافیوں کا ہے جو حرام کا پیسہ کھا کر پاکستان کی بربادی کی ناپاک کوشش میں وفی رات میڈیا پر بھونگتے بھونگھتے تھکتے بھی نہیں
@balochafera@HamidMirPAK@saqibbashir156 یہ آپ نہیں بول رہے ملک ریاض کی بوریوں کو زبان لگ گئی ہے تب ہی تو عرصہ سے آپ سوکن جیسا رویہ اور تجزیہ کرتے ہیں مشوره پیکہ اگر آپکو بورپان زیاده مل گئی ہوں تو اب پاکستان اور میڈیا کا چہره گنده نہ کریں خود تو ہو ہی کمپن پاکستان میں گند صحافت کے روپ میں نہ پھیلائیں