Scenario
Iran hits the Gulf
Oil spike: $300-$500
Global scramble for USD to pay for O&G sends it soaring
USA insulated from oil shock due to pre-arranged cheap oil from Venezuela
US inflation drops and forces rates to near ZIRP
T-Bill yields crushed
USA refinances cheaply
One of the reasons America needs Iran to strike the Gulf and especially the O&G facilities is related to economic interests and refinancing the American debt.
The Venezuela file and the American actions are connected to this matter.
Perhaps, I will explain in more detail later.
حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی جنازے سے متعلق وصیت ہی پڑھ لیں، فرمایا کہ جنازہ رات کے اندھیرے میں اٹھایا جائے، اور دوران بھی پردے کا انتظام کیا جائے۔
حیا اور مناسب پردے کا اہتمام طالبانی ہدایت نہیں، اسلامی تعلیمات کا حصہ ہے۔ اسلام کو براہ راست نشانہ نہیں بنا سکتے تو مولوی یا طالبان پر ڈال دینا آسان طریقہ سمجھ لیا گیا ہے۔ آپ طالبان کو چھوڑیں، دفع کریں، نبی کریم ﷺ کا دین اور قرآن و سنت کی تعلیمات مان لیں اور آئین پاکستان کے مطابق ان پر عملدرآمد کریں۔
باقی خواتین کو حسب ضرورت ضرور ورک فورس میں شامل کریں۔ اور جم بھی ضرور جائیں۔ بات اتنی ہے کہ اوقات الگ مقرر کر دیں، بہت سی خواتین اس وجہ سے بھی نہیں جاتیں کہ وہاں مرد ہوتے ہیں، اور ایسی خواتین تعداد میں زیادہ ہوں گی، تو ان کا خیال رکھیں۔ شکریہ
سیدنا عثمان غنیؓ کو ذوالنورین اس لیئے کہا جاتا ہے کیونکہ پیارے نبی کریمﷺ کی دو صاحبزادیاں سیدہ رقیہؓ اور سیدہ ام کلثومؓ یکے بعد دیگرے سیدنا عثمانؓ کے نکاح میں آئیں۔
بی بی آپ سے صرف اتنا کہنا ھے بے شک آپ شیعہ ھیں مگر نماز آپ مکہ کی طرف منہ کر کے ھی پڑھیں گی ایران کی طرف نہی حج عمرہ کرنے سعودیہ ھی جائیں گی ایران نہی۰
سعودیہ کو کسی انسان نے نہی اللہ نے اس کی زمین کو معتبریت بخشی ھے۰
آپ اس خاک پر کسی اور کو ترجیع دیں گی تو زلالت آپکے مقدر میں اللہ کی ذات لکھے گی۰
اللہ کی قدرت پہ قربان جاؤں
کچھ لوگ پہلے صحابہ کرام کے گستاخوں کے فرنٹ مین بن کر بے نقاب ہوئے اور اب قادیانیوں کے فرنٹ مین بن کر بے نقاب ہو گئے
دین کا لبادہ اور دین ہی سے غداری یہ زیادہ دیر نہیں چلا کرتی تاریخ گواہ ہے
پہرہ جاری رہے گا انشاءاللہ
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
صحابہؓ کےبارےمیں اس مضبوط مؤقف کی بنیاددراصل یہ بات ہےکہ امت کوسارادین صحابہ کرامؓ کےذریعہ ہی ملاہےقرآن ,احادیث نبویہ اورتمام تعلیمات نبوی کی تفصیلات امت تک صحابہ کرامؓ ہی کےواسطےسےپہنچی ہیں ایسےمیں اگرحضرات صحابہؓ کی شخصیات مجروح ہوگی توپورادین مجروح اورناقابل اعتمادقرار پائے گا
امریکی حملہ میں ایران کے ساتھ ایک مسلمان ملک کھڑا ہوا اور اس کی خاطر یو اے ای کو ناراض کیا تین ارب ڈالر واپس کئے مگر ایران اب سرکاری میڈیا سے پاکستان اس کی فوج اس کے فیلڈ مارشل کے خلاف کمپین چلا رہا ہے
ایران ہر مسلم ملک سے نفرت کیوں کرتا ہے ؟
سیز فائر کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان نے اپنی فورسز اور ہتھیار سعودی عرب میں بھیج کر لاؤڈ اور کلیر پیغام ایران کو دے دیا ہے کہ اب مان جاؤ ورنہ وہ حال ہو گا جو چوہدری کے ساتھ لڑائی میں کنجر کا ہوتا ہے!
سو فار بیسٹ موو!
جس نے اس جنگ کی آگ بھڑکائی ہے، وہ ایران تک نہیں رکے گا۔ اس کا مقصد ترکوں، کردوں، عربوں اور فارسیوں کو آپس میں لڑانا اور ان کے درمیان جنگ کو ہوا دینا ہے۔ ابراہیم قالن، سربراہ ترک انٹیلی جنس
أدان أمير جمعية علماء الإسلام- باكستان مولانا فضل الرحمان التصريحات المسيئة الصادرة عن دونالد ترامب بحق صاحب السمو الملكي الأمير محمد بن سلمان، مؤكداً أن هذه العبارات تمثل إساءةً ليس لشخصه فحسب، بل لعموم الأمة الإسلامية ومشاعرها.
وشدّد على أن مثل هذه التصريحات تعكس افتقاراً لأبسط مبادئ الأخلاق والاحترام المتبادل، داعياً ترامب إلى التقيّد بقيم حقوق الإنسان وآداب الخطاب السياسي والحضاري.
وأضاف أن تسليم قيادة دولة كبرى كالولايات المتحدة لشخص يفتقر إلى الحكمة والاتزان يثير العديد من علامات الاستفهام، ويؤكد الحاجة إلى مراجعة جادة للمعايير التي تحكم المشهد السياسي الدولي.
ودعا مولانا فضل الرحمان القادة المسلمين إلى إظهار قدرٍ أعلى من الوحدة والتضامن، والعمل على توحيد الصفوف في مواجهة التحديات المشتركة، مشيراً إلى ضرورة أن يكون هناك موقف موحّد وقوي في مواجهة التحالفات التي تستهدف مصالح الأمة الإسلامية.
وأكد في ختام بيانه على أهمية تفعيل دور الكتلة الإسلامية لتكون صوتاً واحداً فاعلاً ومؤثراً على الساحة الدولية.
@KingSalman@HRHMBNSALMAAN@KSAembassyPK@KSAMOFA@AmbassadorNawaf
#JUI #Pakistan #KSA