اہم ترین۔۔۔۔
گوادر میں احتجاج کے دوران ایف سی اہلکار کو شہید کرنے اور پھر لاش کی بے حرمتی کرنے کے کیس میں خاتون دہشتگرد ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ شاہ کو عمر قید کی سزائیں سنا دیں۔
انسداد دہشت گردی عدالت نے بی وائے سی کی آرگنائزر سمیت کیس میں نامزد ملزم صبغت اللہ شاہ جی کو بھی عمر قید کی سزا سنائی۔
ایف سی اہلکار شبیر بلوچ بی وائے سی جلسے دوران مظاہرین کے پتھرائو سے شہید ہو ئے تھے۔
شہید شبیر بلوچ سبی کی سرزمین کا وہ بہادر سپوت تھا جس نے اپنی ماں دھرتی کے دفاع میں جان کا نذرانہ پیش کیا۔ وہ وطن پر قربان ہو گیا، مگر اس سانحے کا سب سے المناک پہلو صرف اس کی شہادت نہیں بلکہ اس کے جسدِ خاکی کی بے حرمتی بھی تھی۔
اسلام نے تو میدانِ جنگ میں بھی دشمن کی لاش کے مثلہ بنانے اور بے حرمتی سے سختی سے منع کیا ہے، مگر یہاں ایک بلوچ نوجوان کو قتل کرنے کے بعد اس کی لاش کی حرمت بھی پامال کی گئی۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ یہ ظلم کسی غیر نے نہیں بلکہ انہی لوگوں نے کیا جو خود کو بلوچوں کا خیرخواہ اور بلوچ حقوق کا علمبردار کہتے ہیں۔
شبیر بلوچ کی شہادت اور اس کے ساتھ ہونے والا غیر انسانی سلوک اس حقیقت کو بے نقاب کرتا ہے کہ نفرت، تشدد اور خونریزی کا راستہ بلوچ روایات، بلوچ اقدار اور اسلامی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں رکھتا۔ بلوچ معاشرہ ہمیشہ غیرت، رواداری، مہمان نوازی اور انسانی وقار کا علمبردار رہا ہے، جبکہ بے گناہوں کا خون بہانا اور لاشوں کی بے حرمتی انہی اقدار کی نفی ہے۔
آج شبیر بلوچ کا نام قربانی، وفاداری اور وطن سے محبت کی علامت ہے، جبکہ اس کے قاتل اور اس کی حرمت پامال کرنے والے تاریخ کے کٹہرے میں کھڑے ہیں۔ قومیں اپنے شہداء کو کبھی فراموش نہیں کرتیں، اور شہید شبیر بلوچ بھی ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
شہید بلوچ کی شہادت بلوچ سماج پر ایک قرض ہے کہ یہ خود فیصلہ کریں کہ انکا اصل دشمن کون ہے، بلوچ حقوق کے لبادے میں چھپی بلوچ یکجہتی کمیٹی بلوچ سماج کی ہمدرد کمیٹی بلوچ سماج کی ہمدرد ہے یا پھر دشمن؟ اگر ہمدرد ہوتی تو سبی کی بلوچ ماں کو اسکے جوان بیٹے کی مسخ شدہ لاش نہ ملتی
حقیقت تو یہ ہے کہ بھارت نوازی میں بی ایل اے ہو یا پھر آکسی ریکروٹمنٹ بلوچ یکجہتی کمیٹی یہ دونوں بلوچ سماج کی اصل دشمن ہیں، تاریخ لکھی جارہی ہے اور تاہم بلوچ سماج کو فیصلہ کرنا ہے کہ کون اسکا حقیقی دشمن ہے۔
بہر حال دوسال کی طویل جنگ کے بعد شہید شبیر بلوچ کے ناحق قتل کا فیصلہ ہوگیا، انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ماہ رنگ اور صبغت اللہ کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اس کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے۔
آمین۔
وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کا ماننا ہے سینئر صحافیوں نے ایشو بنایا ہے ورنہ یہ ٹیلی کام بل والی اتنی بڑی بات تھی نہیں۔ان کے کہنے کا مطلب ہے سینئر صحافیوں کے پاس خبر نہ تھی تو بنالی. انہیں یہ صحافیانہ شرارت لگتی ہے۔
یہ وہ کلاسک سیاسی سوچ ہے کہ اس کلپ میں وزیرقانون اپنی غلطی مان بھی رہے ہیں اور نہیں بھی مان رہے۔ بل کے سنگین اثرات کا پاکستانی عوام کی جائیدادوں ذکر بھی ہے لیکن اسے کوئی بڑا ایشو بھی نہیں مانتے۔ ہر اعتراض مان بھی رہے ہیں لیکن انکاری بھی ہیں۔
ان کا مطلب ہے ٹیلی کام بل سینٹ نے روک دیا لیکن یہ کوئی اتنی بڑی خبر یا بات نہیں ہے۔سینر صحافیوں کی شرارت ہے۔
بل پر وزیراعظم شہباز شریف نے نوٹس لیا اور گیارہ رکنی کمیٹی بنا دی کہ غلطیاں دور کریں لیکن وزیرقانون کے نزدیک یہ کوئی اتنی بڑی خبر ہے نہیں۔
وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ صاحبہ نے تسلیم کیا اس بل میں غلطیاں ہیں جنہیں دور کریں گے ، اس بل کی زبان ٹھیک ہونے والی ہے لیکن وزیرقانون فرماتے ہیں یہ اتنی بڑی خبر ہے نہیں۔
پی پی پی کا کہنا ہے ہم اس بل کو موجودہ شکل میں سینٹ میں سپورٹ نہیں کریں گے لیکن بقول وزیرقانون یہ کوئی بڑی خبر یا بات نہیں ہے جسے سینئر صحافی رپورٹ کرتے۔
وزیرقانون کہنا چاہ رہے ہیں ہم نے بل میں ان غلطیوں کو دور کرنے کے لیے اب تک وزیراعظم کی ہدایت پر دو میٹگینز کر لی ہیں اور کل تیسری میٹنگ کریں گے لیکن یہ کوئی اتنی بڑی خبر نہیں ہے۔ بس سینئر صحافیوں کی شرارت لگتی ہے۔
پچیس کروڑ لوگوں کی جائیدادوں کے حقوق کا مسلہ تھا لیکن یہ کوئی اتنی بڑی خبر یا بات نہیں تھی کہ یہ خبر بنتی یا سینئر صحافی اس پر پروگرام کرتے۔۔ یہ صحافیانہ شرارت ہے۔۔
پورا ملک اس بل پر خوفزدہ ہے لیکن وزیرقانون مانتے ہیں یہ کوئی بڑی بات نہیں تھی۔۔ صحافیوں کے پاس خبر نہ تھی تو اسے بنا لیا۔۔ 😎
@PalwashaKhan18@sherryrehman@naveedqamarmna@A_Qadir_Patel@AzamNazeerTarar@AyazSadiq122@najamsethi@SyedaAyeshaNaz1@BilalAKayani@DrTariqFazal@HinaRKhar@ShaziaAttaMarri@sharmilafaruqi@SyedAghaPPP@Nabilgabol@SyedAliZafar1@CMShehbaz@MIshaqDar50
ناکام محبت کا اتنا صدمہ میں نے کبھی کسی اور میں نہیں دیکھا- اسکا تو دماغ ہی الٹ گیا 🤷♂️
یعنی پیشکشیں کرنے والے اسد طور کو بلا بلا کر یہ سب بتا رہے ہیں 🤣🤣
یہ صاحب پوسٹ کرنے سے پہلے ایک بار انٹرویو کا کلپ دیکھ لیتے تو شاید ان کو شرمندگی کا سامنا نہ کرنا پڑتا۔ میں نے کسی جگہ ایشیا کا نام نہیں لیا، ہاں البتہ پاکستان میں ڈیپ فریزر Waves کو متعارف کرانے کا کریڈٹ میرے والد پرویز بٹ صاحب کو جاتا ہے۔ اب کسی کو جلن ہوتی ہے تو ہو
امریکہ نے
ایران کو تیل کی پیداوار اور
فروخت کی اجازت کا جنرل لائسنس جاری کر دیا۔
ایرانی تیل۔۔دنیا بھر سمیت امریکا بھی فروخت ہو سکے گا۔
(امریکی وزیرخزانہ)
اب پاکستان کو کل ایرانی صدر کی آمد پر فوری طور
پر ایران سے بارٹر کے زریعے توانائی مصنوعات کا معاہدہ کرنا چاہیے۔
(اسد آر چوہدری)
میری مسلم لیگ ن کی وفاقی اور پنجاب کی فرح گوگیوں اور گوگوں سے مئودبانہ درخواست ہے کہ اپنی سوشل میڈیا ٹیم میں کم از کم MA پاس افراد بھرتی کریں اور ان کی تنخواہیں بھی اب 25 ہزار سے بڑھا دیں۔۔۔ اگر یہ نہیں کر سکتے تو کم از کم اپنی سوشل میڈیا ٹیم کے میٹرک اور ایف پاس ملازمین کا نالج اپ ڈیٹ کرائیں، ریفریشر کورس کرائیں کیونکہ ان بیچاروں کو بنیادی بات ہی نہیں پتہ کہ پنجاب میں اٹارنی جنرل کا عہدہ ہوتا ہی نہیں ہے۔۔ بیچارے گزشتہ چار پانچ ماہ سے غلط پوسٹیں ہی کری جا رہے ہیں میرے بارے۔۔۔
اچھا نہیں لگتا کہ آپ نامعلوم اکائونٹس چلانے والوں پر سرکاری خزانہ بھی لٹائیں اور انہیں آتا جاتا بھی کچھ نہ ہو۔۔۔۔
😂😂😂😂😂😂
برطانوی وزیراعظم نے ٹماٹر اور پیاز کی قیمتیں کم نہ کروا سکنے پر استعفی دے دیا۔ "میں ٹماٹر اور پیاز کی قیمتیں کم کروانے کے لئے وزیراعظم نہیں بنا تھا" سٹارمر کا الوداعی بیان
کچھ یاد آیا ؟؟
ایک ٹاور آپ اپنے گھر میں لگوائیں ، دوسرا شزہ فاطمعہ کے گھر، تیسرا وہ ٹیلی کام افسر جو کسی جرنیل کا بیٹا ہے جس نے بل ڈرافٹ کیا ہے شاید ، چوتھا شہباز شریف کے جاتی امرا والے گھر لگوا لیں۔ پھر انجمن ستائش باہمہی شروع کریں گے ہم۔