۔ اللہ رب العزت نے یہودی ، عیسائی اور کافروں کو دنیا کا خزانہ دے دیا ، ان کے پاس مرسڈیز ، کاریں اور خوب سونا چاندی ہے۔عام لوگوں کے لیے اپنے دل کو توڑنا سخت امتحان ہے مگر اللہ کے عاشقوں کے لیے کچھ سخت نہیں ہے۔
ملفوظات مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ علیہ
جب انسان اپنا دل توڑتا ہے اور اللہ تعالیٰ کے قانون کا احترام کرتا ہے تو اس ٹوٹے ہوئے دل کو اللہ اپنا گھر بنا لیتا ہے۔ اور جو ظالم اپنے دل کو توڑنا نہیں چاہتا اور اللہ کے قانون کو توڑتا ہے تو وہ بد نصیب ہے
#قادیانی_آئینی_حیثیت_تسلیم_کریں#محبت_کملیﷺ_والے_سے