سکردو میں پولو کے فائنل میچ کے بعد اسٹیڈیم میں قیدی نمبر 804 کے بلند نعروں نے ثابت کر دیا کہ عوام ہر بڑے موقع کو اپنے لیڈر عمران خان کے نام سے منسوب کر رہی ہے۔
کامران شاہد اپنے پروگرام میں کہہ رہا ہے میں 3 سال سے یہ بتا رہا ہوں عمران خان نے جن قوتوں سے لڑائی لڑ لی ہے آپ تاریخ میں زندہ رہیں گے طاقت نہیں ہوگی آپ کے پاس
فوج نے عمران خان کو جیل میں رکھنے کی قیمت چکائی ہے فوج اپنی عزت تکریم سب کھو بیٹھی ہے اب یہ واپس نہیں آۓ گا
وقار ملک
کہتے ہیں ہم گورنر راج لگائیں گے ، یاد رکھیں جس دن گورنر راج لگایا ہم پشاور کے ہر چوک کو ڈی چوک بنا دیں گے
لاکھوں کی تعداد میں نکلیں گے اگر قدم قدم گولیاں چلائیں ہم آپ کے ساتھ کھڑی رہیں گے
محمود خان اچکزئی کا دبنگ اعلان 👌
یہ پاکستان کا نظام ہی تباہ ہوا ہے کہ آپ جیسا شخص پاکستان کا وزیر داخلہ بن گیا ہے، آپ کی تو بھرتی ہی 2023 میں ہوئی ہے، مجھے نہیں پتہ کہ آپ صوبیدار بھرتی ہوئے ہیں یا کچھ اور، لیکن یہ نظام کی خرابی ہے کہ آپ ہمیں بھاشن دے رہے ہیں، حفیظ اللہ نیازی🔥🔥
کامران صاحب آپ کو انشا اللہ نہیں استغفر اللہ کہنا چاہیے تھا، اس میں انشاللہ نہیں شرمندہ ہونیوالی بات ہے کہ ریاست ایک منتخب حکومت کی گردن پر ناخن رکھ کر کہہ رہی ہے کہ ہم تمہارا کوئی آئینی مطالبہ نہیں مانیں گے لیکن تم ہمارے غیر آئینی مطالبات بھی مانو گے اور وہ بھی غیر مشروط، اس طرح ڈنڈے سے شرائط منوانے پر ملک کے دشمن انشااللہ کہیں گے کیونکہ ملک اور اسکی اکائی کمزور ہو گی، ملک کے خیر خواہ استغفرا اللہ کہیں گے
افغانستان جو مسلسل چار دہائیوں سے حالات جنگ میں ہے ان کی جی ڈی پی گروتھ 4.3 پرسنٹ ہے
جبکہ پاکستان 2.3 پرسنٹ پر گروتھ کررہا ہے، شکریہ کس کا ادا کرنا ہے کسی جرنیل کا یا پھر کسی جج کا یا وزیر اعظم کا
وزیراعلی سہیل آفریدی
کینیڈا کےایک صوبے،جس کاGDP پورےپاکستان سے تقریبا" ڈبل ہے،وہاں کے وزیراعلی نے اپنے لئے پرائیوٹ جہاز خریدا،عوامی ردعمل پر جہاز واپس کیااور معزرت بھی کی۔ دوسری جانب ہمارے مقروض ملک کےصوبے کی وزیراعلی کے لئے جہاز کتنے کا خریدا گیا آج تک یہ بھی آفیشلی نہیں بتایا گیا۔تفصیل کلپ میں
اسٹیبلشمنٹ میرے والد کی مقبولیت سے اتنی خوفزدہ ہے کہ عوام جو پرامن احتجاج کے لیے نکل رہی ہے ان کے لیے انہوں نے کیلوں والے کنٹینر اور ہسپتالوں میں بسترے تک خالی کروا کر ایمرجنسی لگا دی ہے کہ ہمیں قتل عام بھی کرنا پڑے گا تو کریں گیں۔۔۔
قاسم خان انٹرویو
حاکم وقت ملکی خزانے کو اربوں کے ٹیکے صرف تین وجہ سے لگا رہا ہے
۱- عمران خان کو ہسپتال میں اسکی مرضی کا علاج نہ مل سکے۔
۲- عمران خان کی بہنوں سے اسکی ملاقات نہ ہو سکے۔
۳- عدالت میں عمران خان کا کیس نہ لگ سکے۔
”میں کبھی بنوں میں اپنے شہداء کے پاس، کبھی ہنگو، کبھی کوہاٹ، کبھی دیر اور کبھی سوات میں اپنے لوگوں کے درمیان جا رہا ہوں! یہ مجھے سکھائیں گے کہ اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑا ہونا کیا ہوتا ہے؟ عوام کا اصل مقصد کیا ہے؟
یہ لوگ کبھی پاکستان کے ساتھ مخلص نہیں رہے، یہ کبھی بھی قومی مفاد کو ذاتی مفاد پر ترجیح نہیں دیتے!“
وزیراعلی @SohailAfridiISF