راولاکوٹ دھرنے اور رینجرز اور سیکیورٹی اداروں کی نہتے کشمیریوں پر فائرنگ اور انکی شہادت پر ہزاروں کشمیریوں کا لندن میں شدید احتجاج
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ہزاروں کشمیریوں نے دھریک (راولاکوٹ) کے مظاہرین سے یکجہتی کے لیے بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے سیکیورٹی اداروں کی فائرنگ سے نہتے شہریوں کی شہادت کی شدید مذمت کی اور کشمیریوں کو ان کے بنیادی حقوق فوراً فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔
#RightsMovementAJK
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
#گولی_کیوں_چلائی
لندن میں ہزاروں اوورسیز کشمیریوں کا لانگ مارچ
اوورسیز کشمیری ریاست کا اہم ستون ہیں- ریاست میں فورسز کی جانب سے اس ظلم و بربریت کا مقصد حکمرانوں کے ناجائز مفادات کے ساتھ ساتھ کشمیریوں کا ہر صورت کُچلنا ہے-
لیکن ہم یہ عہد کر چکے ہیں کہ سر کٹا دیں گے ان کے ظُلم کے آگے نہیں جُھکیں گے۔عمر نذیر کشمیری
تاریخ لکھے گی کہ پچیس کروڑ زندہ لاشوں کے درمیان صرف پینتیس لاکھ باضمیر کشمیری تھے، جو اپنے حق کے لیے کھڑے ہونا جانتے تھے اور ہر قیمت پر ڈٹ جایا کرتے تھے۔"
لاؤ ترازو تول کے دیکھو ساڈا پلہ بھاری ہے.
وہ ایک جماعت جسے ن لیگ کہتے ہیں اس کی تاریخ ہے کہ وہ ہمیشہ چور دروازے سے آتی ہے وہ کبھی عوام کے مینڈیٹ سے نہیں آئی اسے کشمیر میں 12 سیٹیں اس لیے چائیے کہ وہ چور دروازے سے آنا چاہتی ہے پاکستان میں لوگوں نے عمران خان کو ووٹ دیے ، سردار امان کی بات پہ پنڈال تالیوں سے گونج اٹھا 🔥🔥
جو لوگ کشمیریوں کے خلاف نفرت اور جھوٹا پروپیگنڈا پھیلا رہے ہیں، ان کے سامنے حقائق پہنچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ تاکہ غلط فہمیوں اور بے بنیاد پروپیگنڈے کا جواب سچائی سے دیا جا سکے۔
#RightsMovementAJK
یہ جتھہ نہیں اپنا حق مانگنے آئے عوام ہیں۔ ان سے بات چیت میں ہی سب کی بھلائی ہے۔ بیٹھیے اور راستہ نکالیے اس سے قبل کوئی سانحہ ہو جائے۔ نفرت پہلے ہی بہت بڑھ چکی ہے۔
راولا کوٹ اسپتال کی صورتحال
تتہ پانی سے تعلق رکھنے والے سب انسپکٹر سردار عنایت جنہال کے برطانیہ میں عزیز ، چند لواحقین اور عینی شاہدین کے مطابق سب انسپکٹر نے مظاہرین پر گولی چلانے سے انکار کیا اور انکی شہادت مظاہرین کی فائرنگ سے نہیں ہوئی۔ صورتحال بگڑ چکی ہے جسے چھپایا جارہا ہے۔
انٹرنیٹ تم بند کرو ہم تمھاری مراعات۔تمھارے پروٹوکول۔تمھارے شاہی خرچے اور تمھاری لوٹ مار بند کریں گئے
عوامی رد عمل
موبائل کمپنی والو تیار رہنا انٹرنیٹ بند ہوا تو اگلا نشانہ آپ سب ہو
@Ufone@telenorpakistan@jazzpk#RightsMovementAJK
حیران کن
آزاد کشمیر کی تمام سیاسی جماعتوں کے لوگ اسلام آباد میں اکھٹے ہوئے اور کہا کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی فارن فنڈڈ ہے اور بھارت پیسہ لگا رہا ہے
رات کو عوامی ایکشن کمیٹی کا اعلان
اگر ہم پر یہ فارن فنڈنگ نہ ثابت کر سکے تو ہر چوک چوراہے پر ان کا احتساب کریں گے۔