کسی فلم میں کرینہ کپور کا ڈائیلاگ تھا
میں اپنی فیورٹ ہوں
یہ اصل میں حال مریم نواز صاحبہ کا ہے۔ ساٹھ ہزار ایتھلیٹس لندن میراتھون میں تھے۔ چالیس کے قریب پاکستانی تھے ۔ ان میں ایک مونا خان تھیں۔ مریم نواز کی تصویر والی شرٹ پہن کر دوڑیں اور مریم اورنگزیب کو ٹیگ بھی کیا ۔ ان کو ان کے کوچ کو پانچ پانچ لاکھ روپے اور ایک ایک میڈل اور باقی اڑتیس پاکستانیوں کو ٹھینگا۔
میڈم کو اپنی تصویر کا اپنی خود نمائی کا اتنا شوق ہے۔ حد ہوتی ہےچھچھورپن کی بھی۔
عالمی جبر اور مملکت میں انسانی حقوق کی خلاف روزیاں امریکہ میں تحقیقات کاآغاز، جعلی حکومت کی فسطائیت کیا نتائج نکل سکتے ہیں ؟
https://t.co/KGZ1ydZGVj via @YouTube
“The Daily Reality in Gaza”
🚨Heart-wrenching moments as Palestinian women recognize the bodies of their loved ones, killed in an Israeli airstrike on the tents of displaced families along Al-Thawra Street in Gaza City.