@irumrae اولیاء اللہ کا مقام ہی اتباعِ امرِ الٰہی ہے ولی اللہ کی پہچان یہ نہیں کہ وہ اللہ کے فیصلوں کے خلاف کام کرے، بلکہ اس کی پہچان یہ ہے کہ وہ اللہ کے احکامات کے تابع ہو۔ وہ اللہ کی نافرمانی میں کسی کی مدد نہیں کر سکتا، چہ جائیکہ اس کے عذاب کو روکے۔.