اللہ کی اس فوج کو کوئی یہ سمجھا دے کہ معاشرے انصاف اور عدل کے اوپر کھڑے ہوتے ہیں اور مضبوط بنتے ہیں، اس سے پہلے اسی طرح کے ایک ڈکٹیٹر کی وجہ سے بنگلہ دیش الگ ہو گیا ہے، اس وقت بھی انتخابات میں بنگلالی لوگوں کو ان کا مینڈیٹ نہیں دیا گیا، اسی طرح دھاندلی کروائی گئی، اپنی ہی عوام کے اوپر ظلم اور ستم کیا
ایک بات تو ماننے والی ہے کہ انصافینز پر لاکھ ظلم ہوئے لیکن ۹ مئی کے عسکری بیانیے کو جو ہرایا ہے، وہ کمال ہے۔
#مئی9_یوم_جبر تھا اور اب سب مانتے ہیں۔ تمام ادارے، تمام نیوز چینلز، تمام عسکری اور حکومتی ٹاؤٹس، جھوٹے جناح ہاؤس کے ٹورز، ٹاؤٹ سیلیبریٹی کے بیانات، عاصم منیر کی تقریریں، کچھ بھی کام نا آیا۔ آخر میں پوری قوم نے ۹ مئی کا جھوٹا عسکری بیانیہ رد کیا اور ۸ فروری کو اپنا فیصلہ سنا دیا عمران خان کے حق میں، تاریخی فیصلہ تھا، آج تک اس کی گونج ان کو سنائی دیتی ہوگی۔اگر عاصم منیر اور ان کی ٹیم سچی ہوتی تو کبھی CCTV Footage نہیں چھپاتی!
#May9th_FalseFlag
اگر عمران خان غلط ہوتے تو اُنھیں گرانے کے لیے کیا ۹ مئی ہوتا؟
یہ نوّے کی دہائی نہیں ہے، یہ سوشل میڈیا کا دور ہے۔
اب سچ کو سچ اور جھوٹ کو جھوٹ ثابت کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی، سب کچھ خود ہی سامنے آ جاتا ہے۔
#مئی9_یوم_جبر#May9th_FalseFlag
میں نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا کہ جیو اور جنگ گروپ اور اس سے منسلک صحافی صرف سیاسی اختلاف رائے وجہ سے کسی سیاستدان پر ہونے والے تشدد کے جواز تراشیں گے۔
عاصم منیر ایک ذہنی مریض ہے جس کی اخلاقی پستی کی وجہ سے پاکستان میں آئین اور قانون مکمل طور پر ختم ہوچکے ہیں اور کسی بھی پاکستانی کے بنیادی انسانی حقوق اب محفوظ نہیں، اگر جیل میں مجھے کچھ ہوتا ہے تو اسکا ذمہ دار عاصم منیر ہوگا۔ سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان
#ذہنی_مریض_نامنظور
Dr Aasim Yusuf, Imran Khan’s long-time personal physician and CMO of Shaukat Khanum Hospital, has stated that Imran Khan is suffering from central retinal vein occlusion, CRVO, a serious chronic eye condition caused by blockage of the main retinal vein.
While the condition does not require continuous hospitalization, it is not a minor or self-limiting illness and requires proper medical management, repeated hospital visits, intravitreal injections, and long-term follow-up by a retinal specialist.
He has explained that CRVO cannot be adequately treated or monitored in a prison setting. Effective care requires access to hospital-based facilities and appropriately trained retinal specialists to reduce the risk of permanent and irreversible vision loss. The condition is also commonly associated with serious underlying systemic diseases, which require comprehensive evaluation and continuity of care by physicians familiar with the patient’s full medical history.
Denying timely access to proper medical management and hospital-based specialist care is medically dangerous and constitutes a violation of basic human rights. Access to appropriate healthcare is a fundamental right, regardless of incarceration or political status, and any obstruction of necessary specialist treatment places Imran Khan’s vision and overall health at serious risk.
#AllowAccessToImranKhan