This is what Haqeeqi Azadi is all about. The ability to stand up for Pakistan's interests & sovereignty & not be used by external forces for their ends. #الیکشن_کراؤ_ملک_بچاؤ
کراچی میں ہیلتھ ورکرز کے پرامن احتجاج پر پولیس کے لاٹھی چارج خواتین پر تشدد اور گرفتاریوں کی مذمت کرتا ہوں سندھ پولیس تاریخ کی بدنام فورس بن چکی ہے جو قانون کی بجاء پی پی کے منشیوں سے احکامات لے رہی ہے سندھ حکومت کی ایما پر تشدد واقعے کا مقدمہ وزیرصحت سندھ پر درج کیا جائے