@92newschannel Happy birthday 92 News HD plus 🎂🍨🍦🧁🥯🥞🥞🎂💟💖❤🇵🇰 . My favourite channel. Number one Chennal of Pakistan and world . Mera Din Meri jan 92News Pakistan.
بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ میرا دل میری جان 92 نیوز پاکستان دنیا کا نمبر ون ہر دل عزیز چینل 92 نیوز کو 7 ساتویں سالگرہ کے موقع پر میں اپنی طرف سے اور پوری قوم کی طرف سے مبارکباد پیش کرتا ہوں سدا سلامت رہو تا قیامت قائم و دائم رکھے اللہ تعالی آپ کو دن دگنی رات چوگنی ترقی day Amee
Happy birthday to you 🥞🥯🍮🍮🎂🎂🍩🍨🍧🍦🇵🇰🇵🇰 7 Birthday bhoat bhoat Mubarak ho . My Favourite channel 92HD plus . I am watching only 92 News . My favourite program Subha Noor . Mera Dil💗💝 Meri jan 92 News Number one Pakistan. I want to reporter or Anker 92HdPlus.💛❤
ویکسینیشن مہم میں ضلعی انتظامیہ چنیوٹ اور محکمہ ہیلتھ کی
نمایاں کارکردگی پر ڈپٹی کمشنر عاصم جاوید اور سی او ہیلتھ ڈاکٹر مشتاق بشیر عاکف کو وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے اعزازی شیلڈز دیں ۔ وزیر اعلی نے ڈپٹی کمشنر عاصم جاوید کو اچھی کارکردگی پر شاباش بھی دی۔
@GovtofPunjabPK
ایک گروپ بنانے لگا ہوں ان لوگوں کیلئے جو لکھتے تو بہت اچھا ہیں لیکن فالوورز کم ہونے کی وجہ سے ان کی ٹویٹ پھیلتی نہیں ہے
جو احباب شامل ہونا چاہتے ہیں حاضری لگوائیں، تین ایڈمنز بھی درکار ہیں