نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔
(ابوداؤد ،۱۵۳۱)
#درودشریف#حدیث#حضرتمحمّد
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے #نبی(ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
﴿#سورۃالاحزاب،۵۶﴾
اور جب ہم لوگوں کو رحمت کا مزہ چکھاتے ہیں تو وہ اس پر اِترا جاتے ہیں، اور اگر انہیں خود اپنے ہاتھوں کے کرتوت کی وجہ سے کوئی برائی پہنچ جائے تو ذرا سی دیر میں وہ مایوس ہونے لگتے ہیں۔
(سورۃ الروم،۳۶)
#quran#islam
اللہ کو نہ ان کا گوشت پہنچتا ہے، نہ ان کا خون، لیکن اس کےپاس تمہارا تقویٰ پہنچتا ہے۔ اُس نے یہ جانور اسی طرح تمہارے تابع بنادئیے ہیں،تاکہ تم اس بات پر اللہ کی تکبیر کرو کہ اُس نےتمہیں ہدایت عطافرمائی۔اور جو لوگ خوش اُسلوبی سے نیک عمل کرتے ہیں، اُنہیں خوشخبری سنادو ﴿الحج، ۳۷﴾
ترجمہ:
اے اہل کتاب! تم ابراہیمؑ کے بارے میں ہم سے کیوں جھگڑا کرتے ہو؟ تورات اور انجیل تو ابراہیمؑ کے بعد ہی نازل ہوئی ہیں پھر کیا تم اتنی بات بھی نہیں سمجھتے
Almost many people earning by YouTube because in Pakistan GOV. no gave the job for youth YouTube are the best-earning platform and many people learning a skill especially@hishamsarwar YouTube channel many people doing freelancing cause for Hisham Sarwar.
#youtubeismyteacher
بی جے پی حکومت کا اقتدار میں آتے ہی مسلمانوں کا 'ڈنڈوں کے ساتھ ویلکم'
مسلمان جوڑے پر ڈنڈے اور جوتے برسانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرال
یوٹیوب سبسکرائب کریں: https://t.co/brvFpevmxl
#India#IndianMuslims#NarendraModi#92NewsHDPlus
وطن کی پکار، ڈالرسے کر انکار ۔ ۔ ۔ !
ملکی مفاد کو مدنظر رکھتےہوئے ڈالر خرید کر جمع کرنے سے اجتناب کریں اور امپورٹڈ کی بجائے پاکستانی مصنوعات خریدیں۔
اپنی رائے اور تجاویز کیلئے ہمیں اس نمبر پر وٹس ایپ کریں
03341920278
#بائیکاٹ_ڈالر#MadeInPakistan#boycottdollar#Economy