رسول الله ﷺ نے فرمایا
تم سے پہلی امتوں میں "مُحَدَّثُ" ہوا کرتے تھے، اور اگر میری امت میں کوئی ایسا شخص ہے تو وہ عمر بن خطاب ؓ ہیں
(مُحَدَّثُ: جس کی زبان پر الله کی طرف سے حق بات کا الہام ہوتا ہے)
(صحیح بخاری 3469)
بھارت سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ ابھی تک کسی مذہبی سیاسی جماعت کی جانب سے سامنے نہیں آیا۔ میں بطور پاکستانی مسلمان مطالبہ کرتا ہوں کہ توہین رسالت (ص) اور کشمیریوں پر لگاتار ظلم اور انسانی حقوق کی پامالی کی وجہ سے بھارت کے ساتھ تجارت کا فیصلہ واپس لیا جائے۔