Support the one who deserve,
Babar has just ego not to listen anyone.
he never chose the one who perform.
he chose the one who are flattering him #BehindYouBabarAzam
#KahmoreKachaNeedsOperation کشمور کے کچے میں امن و امان کی صورتحال کو بحال کرنے کے لیے لیے آپریشن کیا جائے آئے اور اور لاکھوں لوگوں کی زندگیوں کو بچایاجائے آخر کب تک کشمور کي باسي سے اپنے پیاروں کی لاشیں اٹھائیں گے گے
اگر سیاست سے فری ہوگۓ ہیں، تو ذرا اب عوام پر ہونے والے ظلم ستم اور تکلیفوں پر بھی دھیان دیجیے کشمور کی عوام کو ڈاکؤں اور وڈیرا نظام سے نجات دلائیں معصوم بچوں نوجوانوں اور بوڑھوں کو اغوا ہونے سے بچائیں اور جو اغوا ہو چکے ہیں انہیں بازیاب کرائیں
#Kashmorekachaneedsoperation