🇺🇲 Trump: "We received so much oil from Venezuela that we earned about 25 times the cost of the war."
🇮🇷 "The actual cost of the war for the US is $29 billion, while the revenue generated from Venezuelan oil is $2-3 billion."
Everyone now knows the US is led by a liar.
تین دن پہلے پنجاب حکومت نے محکمہ تعلیم کے بجٹ سے کٹوتی کی ہے اور آج لاہور میں 500 ایکڑ پہ فلم سٹی بنانے کا اعلان کردیا ہے
90 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں غربت اور مہنگائی کی وجہ سے اور انکو فلم سٹی بنانی ہے
واقعی شعور سے پیٹ نہیں بھرتا فلم سٹی سے شاید بھر جائے
⚡ELECTRICITY PRICE PER UNIT IN SOUTH ASIAN COUNTRIES:
- 🇵🇰 PAKISTAN = 53.2/UNIT.
- 🇦🇫 AFGHANISTAN = 11.7/UNIT.
- 🇮🇷 IRAN = 8.9/UNIT.
- 🇮🇳 INDIA = 2.3/UNIT.
- 🇧🇩 BANGLADESH = 2.25/UNIT.
NOTE: 🇵🇰 PAKISTAN IS SELLING THE MOST EXPENSIVE ELECTRICITY IN THE REGION.
ایک ایسا شعبہ جس نے 32 سال میں پاکستان کو موت کے دہانے پر پہنچا دیا۔ وہ ہے IPPs۔ یعنی بجلی پیدا کرنے والے 90 پرائیویٹ ادارے۔
ان معاہدوں کی قاتلانہ شرائط سے آپ پہلے سے واقف ہیں لیکن ان خون آشام اداروں کے مالک کون کون ہیں وہ بھی آپکو پتہ ہونا چاہیے
28 فیصد شریف خاندان ۔۔ %16 نواز لیگ کے رہنما ۔۔۔ تقریبا % 16 ہی زرداری اور %8 پیپلز پارٹی کے رہنما اور %10 اسٹیبلشمنٹ جو اس ملکے کی سلامتی کی ٹھیکدار ہے ۔۔ %8 وہ جن کی دوستی سمندر سے گہری اور ہمالیہ سے اونچی ہے یعنی چینی کمپنیاں ۔۔ %8 ہمارے مسلم برادر عرب کے سرمایہ کار (قطری) بابو اور تقریبا %6 فیصد پاکستانی سرمایہ دار ہیں ۔۔
یعنی 78 فیصد صرف تین گروپس ( شریف ، زرداری، اسٹبلشمنٹ) کی ملکیت ہیں۔ ۔۔ اس سے آگے کا المیہ بھی سن لیجیے ۔۔۔ یہی وہ 90 لوگ یا گروپ ہیں جس کے پاس پاکستان کی تمام شوگر ملز، سٹیل ملز، سیمنٹ، کھاد، کپڑے، بنک، LPG اور گاڑی��ں بنانے کے لائسنس ہیں۔۔۔۔
یہ بجلی گھر پاکستان کی کل ضرورت کا %125 فیصد پیدا کرنے کی صلاحیت بتا کر لگائے گئےلیکن یہ بجلی گھر صرف %48 فیصد بجلی فراہم کرتے ہیں """ لیکن قیمت عوام سے %125 فیصد کی وصول کرتے آ رہے ہیں، لہذا پچھلے 5 سال میں 6 ہزار ارب دینے کے باوجود یہ ملک ان کا اج بھی 2900 ارب کا مقروض ہے۔
یہ تحریر بہت قیمتی ہے ۔۔۔ اس کو شیئر کریں تاکہ ان بدبخت اور لٹیرے حکمرانوں کاحال اس عوام کو پتہ چلے ۔۔۔۔۔۔۔۔
Commander of the IRGC Ground Forces: "The defenders of the Persian Gulf islands are on high alert. If the enemy dares to attack, we will inflict a humiliating defeat. We have been waiting for this moment for decades."
DO NOT STOP TALKING ABOUT EPSTEIN
DO NOT STOP TALKING ABOUT EPSTEIN
DO NOT STOP TALKING ABOUT EPSTEIN
DO NOT STOP TALKING ABOUT EPSTEIN
DO NOT STOP TALKING ABOUT EPSTEIN
DO NOT STOP TALKING ABOUT EPSTEIN
DO NOT BE DISTRACTED.
“تم میری توجہ کے قابل نہیں ہو میرے سوالات کے قابل، تم باعث شرمندگی ہو ، تم قیادت کے قابل نہیں ہو، یہاں سے فوراً دفع جاؤ ۔”😱😱
امریکی سینیٹر سلاوڈ کاربجال نے وزیر دفاع پیٹ ہیگزیتھ کو سیدھے جواب نہ دینے پر ذلیل کر کے رکھ دیا ۔ 🔥🗿