اس وقت ٹک ٹاک پر پاکستانیوں کا پاک فوج کے حق میں ویڈیوز کا سیلاب آیا ہوا ہے!
پاکستانی نوجوان کھل کر پاک فوج کا دفاع کر رہے ہیں اور پاکستانی فوج کے خلاف بکواس کرنے والے کوڑے کرکٹ کو بھگو بھگو کر لتر پولے کئے جا رہے ہیں۔
آپ سب دوست یہ ویڈیوز جہاں بھی ملیں شئیر کریں۔
پاکستان میں جہاد جائز نہیں، افغان عالم مولانا عطا اللہ فیضانی
افغان عالم مولانا عطا اللہ فیضانی نے افغان ٹیلی ویژن چینل اریانا پر ایک افغان شہری کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ وزیرستان میں جہاد جائز نہیں۔ سوال میں پوچھا گیا تھا کہ کیا وزیرستان میں جہاد کرنا درست ہے؟ اس پر فیضانی نے کہا کہ چونکہ وزیرستان میں مسلمان آباد ہیں، اس لیے وہاں جہاد جائز نہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ وزیرستان میں پاکستانی حکومت کے خلاف جہاد جائز نہیں کیونکہ وہ بھی مسلمان ہیں۔ فیضانی نے زور دے کر کہا کہ سرحدی افواج اپنے ملک کا دفاع کر رہی ہیں، لیکن اسے جہاد نہیں کہا جا سکتا۔ افغان شہری نے اعتراف کیا کہ بہت سے افغان شہری وزیرستان میں لڑنے کے لیے جاتے ہیں۔
غلطیوں سےجدا تُو بھی نہیں میں بھی نہیں!
ہم دونوں انسان ہی ہیں خدا تُو بھی نہیں میں بھی نہیں!
تُومجھے میں تجھے الزام تو دیتے ہیں مگر!
اپنے گریباں میں جھانکتا تُو بھی نہیں میں بھی نہیں!
غلط فہمیوں نے دُوری تو پیدا کر دی ہے مگر!
بُرا تو تُو بھی نہیں میں بھی نہیں. 🙏💯
یا اللّه یا رحمٰن !
قرض، مرض، رسوائی، تنگدستی اور نا گہانی آفات سے ہماری حفاظت فرما بے اولادوں کو نیک اولاد اور کنواروں کو صالح شوہر/ بیویاں عطا فرما 🙈😊 آمین ثم آمین 🙈 🙈🙈🙈
Hey I joined a network called EarnCashTo and earned $25.00! You get paid for testing out new free apps and posting on social media. Sign up with my link for an instant $25 signup bonus! https://t.co/grd1I0QbUA