تمام اساتذہ سے گذارش ہے کہ اپنے جاننے والے اساتذہ کو ٹیوٹر پر لائیں۔ ہم انشاءاللہ اگلی اتوار کو بہت بڑا ٹرینڈ کرنے جا رہے ہیں۔ جو اساتذہ ہمارے گروپ میں ایڈ نہیں وہ اپنا ہینڈل مینشن کریں کمنٹ میں ہماری ٹیم انھیں گروپ میں ایڈ کر دے گی
ایکٹو ٹیچرز فورس
اپنے خالق کے ساتھ اپنے تعلق کو مضبوط سے مضبوط تر کرتے رہیے۔ اس سے بڑی خوشی اور کیا ہوسکتی ہے کہ اللہ کبھی اپنے بندوں کو تنہا نہیں چھوڑتا۔ مشکلیں انسانی زندگی کا حصہ ہیں؛ اور ان سے نجات حاصل کرنے کا سب سے بہترین راستہ ہے، اللہ تعالی کی عبادت اور اس کی بندگی۔
ابنِ عربی "مسلمان، مسلمان پر ظلم نہیں کرتا ناحق کسی کی جان نہیں لے سکتا کبھی ہمیں ظلم کے اندھیروں کو دل میں بھی بھی جگہ نہیں دینی چاہئے ہمیں اپنے آپ کو ظالم بننے سے بچانا ہے."
#ErtugrulUrduPTV#TRTErtugrulByPTV