دُعا کے بارے میں مجھے کامل یقین ہے کہ خلوصِ دل سے نکلی دُعا ہمیشہ قبول ہوتی ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ قبولیت انسان کی مرضی کے مطابق یا اللہ کی رضا کے مطابق ہو۔ خوش قسمت لوگ اپنی خواہشات کو اللہ کے تابع رکھتے ہیں اور کامیاب ہو جاتے ہیں۔
رنگ سے گوری نه تھی ؟
لیکن خوبصورت تھي ؟
بہت اعلی نه تھی ؟
لیکن میرےلیےقابل تھی ؟
محبت دینے والی نه صحیح.
میرےقدموں سےقدم ملاتی تھی ؟
مسجدآنےسےانکار نا کرتی تھی ؟
مسجدکےباھرمیرا انتظارکرتی تھی ؟
وه؟؟
جیسی بھی تھی ؟
میری چپل تھی ؟
پته نہیں کون لے گیا اٹھا کر