وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے مسلم لیگ ق سکاٹ لینڈ کے صدر شبیر شاہ کی ملاقات.رکن قومی اسمبلی مونس الہی بھی اس موقع پر موجود تھے.بیرون ملک بسنے والے پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں۔ملکی معیشت کی مضبوطی کیلئے اوورسیز پاکستانیوں کی خدمات فراموش نہیں کرسکتے -