تو کہ ناواقف آداب شہنشاہی تھا
رقص زنجیر پہن کر بھی کیا جاتا ہے
تجھ کو انکار کی جرأت جو ہوئی تو کیوں کر
سایۂ شاہ میں اس طرح جیا جاتا ہے
طبع شاہانہ پہ جو لوگ گراں ہوتے ہیں
ہاں انہیں زہر بھرا جام دیا جاتا ہے
حبیب جالب
#WeStandWithImranRiazKhan#ImranRiazKhan
*Fund Meter has crossed 500 Crores*
Don't Underestimate The Power Of Khan....❤️✌️
سر عام ممنوع فارن فنڈگ
ملک میں ایمرجنسی کی صورتحال،
آدھی رات عدالتیں کھلنے کا خدشہ
ایک یہودی ایجنٹ پاکستانی عوام کے لیے پیسے اکٹھے کر رہا...🙄
#عمران_خان_ٹیلی_تھون_مہم
ڈالر مقابل رپے کی قدر پھر مسمار ہورہی ہے امپورٹرز کے لئے بینکوں میں ڈالر ختم ہورہے ہیں بارشوں اور سیلاب نے اندرون سندھ بلوچستان میں اربوں کھربوں کی زرعی معشیت روزگار رہائشی بستیاں برباد کردیں ہیں ملک بچے یا ڈوبے حکومت صرف لگی ہوئی ہے PTI عمران خان کوسیکڑوں کیسز تلے دفن کرنا ہے
این اے 245 کراچی میں آج کے انتخاب میں کامیابی پر محمود مولوی اور تحریک انصاف کراچی کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ رب العزت کی رضا و عنایت سے ہم اپنی حقیقی آزادی کی تحریک میں پیش قدمی جاری رکھے ہوئے ہیں۔
عمران خان کا قومی اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں 9 حلقوں میں خود الیکشن لڑنے کا فیصلہ...
جس جس سیٹ سے استعفیٰ منظور کرکے خالی کی جائے گی وہاں خان صاحب خود امیدوار ہوں گے،
آجاے میدان میں لگ پتہ جائے گا....
کیسا لگا سرپرائز۔۔۔😁
#BehindYouSkipper#myleaderimrankhan
کوئٹہ میں دکانی بابا چوک پر دھماکہ، ایک شخص جاں بحق اور 14 افراد زخمی...
ڈرون اور دھماکے پر سے شروع، اس لیے تو ڈالر نیچھے آرہا ہے۔۔۔
#There_Is_No_Free_Lunch...🤗
ڈالر 60 روپے مہنگا ہونے کے بعد 8 روپے سستا گیا، اب بھکاریوں اور ان کے دانشوروں کی پھرتیاں چیک کرنی ہے آپ نے،
پی ڈی ایم حکومت وعدے کے مطابق ڈالر 130 روپے کا کرنے میں ناکام...🤗✋
#صادق_و_امین_عمران_خان