چور اچکے ڈاکو بے حس حکمران پاکستان کے ہیں جو عوام کو سہولیات فراہم کرنے کی بجائے اپنی ذات اپنے حواری اور اپنے خاندان کو فائدہ پہنچاتے ہیں عوام انکی نظر میں کچھ نہیں بدقسمتی سے 79 سال سے فوجی ڈکٹیٹر سے لے کر نام نہاد سیاستدان سبھی کرپشن میں گوڈے گوڈے لتھڑے اور ملک دشمنوں سے بھی
پاکستانی قوم پیٹرولیم مصنوعات بجلی گیس کی قیمت میں پوری حکومت چلا رہے ہیں او�� یہ وہ لوگ ہیں جن کی آمدنی 50 ہزار سے کم ماہانہ ہے جبکہ کروڑوں کمانے والے ان غریبوں کی کمائی سے حاصل شدہ ٹیکسز پر عیاشی کر رہے ہیں بلکہ فل انجوائے کرتے ہیں اور ایک دھیلے کا ٹیکس نہیں دیتے
اچھا ہے اچھا ہے ان مرتدوں رافضیوں کے نقاب اتر رہے ہیں جو مکہ مدینہ پر حملوں کو جسٹیفائی اور ڈیفینڈ کر رہے ہیں ۔۔ یہ منافقین کی بدترین شکل ہیں ۔
انہیں مسلمان کہنا اسلام کی توہین ہے ۔۔
یہ یہودیوں کی پھیلی ہوئی نسل ہے
ہمارے اسلاف تو تب نہیں گھبرائے تھے جب کل 313 تھے۔
آج تو الحمدللہ کروڑوں ہیں اور اللہ نے ایٹم بم�� سے لیکر جدید ہتھیار تک عطا کئے ہوئے ہیں۔۔ہم ابابیلوں کا انتظار نہیں کرینگے ہم لڑینگے مریں گے ان شااللہ۔
سرزمین حرمین کی مٹی کا ایک ذرہ ساری مجوسیت سے افضل ہے
#PakistaniStandsWithSaudi
پاکستان میں پٹرول 400 پھر بھی یورپ سے سستا ہے: پرویز سندھیلا
پاکستان میں جس نے پٹرول 400 روپے لینا ہے اسکی یومیہ اجرت 1500 روپے یعنی 4.6 یورو اور یورپ میں مزدور کی یومیہ اجرت 90 یورو ہے یعنی 28 ہزار پاکستانی.
یا پاکستان میں یورپ جتنی اجرت کروائیں یا ایسی گھٹیا بکواس مثال نا دیں.
وزیراعظم صاحب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھاتے جائیں آپ کو کوئی پوچھنے والا نہیں لیکن ایک عدالت ایسی بھی لگے گی جہاں ہر قسم کا حساب دینا پڑے گا وہاں کوئی سفارش رشوت دھونس دھاندلی کام نہیں آئے گی غریب عوام پر کئے گئے مظالم کا حساب ہوگا @CMShehbaz