Dr. Mahrang Baloch became a voice for thousands of Baloch families searching for fathers, brothers, sisters, and children lost to enforced disappearances and state violence under the Pakistan regime. For years, she carried the stories of a people whose suffering rarely reaches the world’s headlines. She became mother to her voiceless people, leader to her oppressed nation and is now being punished by the Pakistani government for her courage and voice.
Her punishment is life imprisonment. Yet her imprisoning does not end the story of Baluch people and their suffering. It is rather a reminder of the ongoing plight of the Baloch people, whose demands for justice, accountability, and basic human rights continue to be ignored.
Stand with Dr Mahrang, demand her freedom and stand with Balochistan. As Kurds we stand with Dr Mahrang and all of Baluchistan in their demand for freedom!
#FreeMahrangBaloch #Balochistan #HumanRights #justiceforbalochpeople #baloch
وینزویلا میں ایک منٹ سے بھی کم وقفے میں آنے والے دو زلزلوں کے نتیجے میں ہزاروں افراد کی ہلاکت کا خدشہ
ہلاکتیں 10 ہزار سے ایک لاکھ تک ہو سکتی ہیں، امریکی جیولوجیکل سروے کا اندازہ
ماہرنگ بلوچ، صبغت شاہ جی اور قادر بلوچ کو انسداد دہشت گردی کے عدالت سے عمر قید کی سزا کی مذمت کرتا ہوں،پرامن جدوجہد اور اپنے حقوق کیلئے آواز اٹھانے کو دہشت گردی قرار دے کر جمہوری آوازوں کو خاموش نہیں کیاجا سکتا؟؟
@ShafiqAhmadAdv3@IranTimes9
بلوچ نے پوری تاریخ میں دو ہی کام کیے ہیں؛ یا تو عشق کیا ہے یا جنگ کی ہے، اور ہمارا سارا ادب ان ہی دو موضوعات سے بھرا پڑا ہے۔ جنگ تو ہمیں اتنی پسند ہے کہ کوئی اور دشمن نہ ملے تو ہم آپس میں میں لڑنے لگ جاتے ہیں (چاکر و گوہرام کی تیس سالہ برادرکشی اس کی کلاسیک مثال ہے)
مارچ 2026 کو نال گریشہ کے رہائشی اور میر غوث بخش بزنجو پبلک 7 ہائی اسکول نال اور انٹر کالج نال میں بطور ریموریشن استاد خدمات انجام دینے والے استاد عبدالوهاب بلوچ لاہور کے علاقے فیصل ٹاؤن بلاک ڈی سے لاپتہ ہوگئے ہیں۔
استاد قوموں کے معمار ہوتے ہیں۔
ہم اسرائیل میں قیامت برپا کرنے جارہے ہیں اسرائیل میں رہنے والوں کو آخری وارننگ دے رہے ہیں کہ اسرائیل سے نکل جائیں۔ایرانی افواج
ہمارے طاقتور میزائل اب اسرائیلی فوج اور حکومتی اداروں کو نہیں چھوڑیں گے۔ایرانی افواج
ہم ایک ناختم ہونے والی جنگ کیچانب بڑھ رہے۔ایرانی فوج کی وارننگ
خلیجی حکمران اپنی فیملیاں اور مال و دولت نجی طیاروں کے ذریعے محفوظ مقامات پر منتقل کر رہے ہیں، ابوظہبی سے 5 فلائٹس نامعلوم منزل کی جانب روانہ دوبی کی پراپرٹی 20 فیصد گر گئ ہے تمام انوسٹر بھاگنے پر مجبور
جنگ کا ٹورنامنٹ شروع ہے
اللہ تعالیٰ خیر کرے
ایران کا کپتان آؤٹ ہوگیا اور اسرائیل پاور پلے میں ہے
امریکہ گدھے کا بچہ* امپائر بھی ہے اور اسرائیل کو بیٹنگ کا طریقہ بھی بتا رہا ہے جب ایران وکٹ لیتا ہے تو امریکہ کہتا ہے یہ نو بال ہے
نوٹ: پاکستان فلحال افغانستان کے ساتھ پریکٹس کررہے ہے
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی اہلیہ بھی شہید ہوگئیں
ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی اہلیہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کرگئیں۔
ایرانی سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی اہلیہ جو اسی امریکی اسرائ*یلی حملے میں زخمی ہوئی تھیں
بریکنگ⚡️
ایران امریکہ سے مذاکرات نہیں کرے گا۔ٹرمپ نے خیالی فریب میں آکر خطے کوآگ میں جھونک دیااب اسےامریکی فوجیوں کی موت کاخوف ہے۔اس نے اپنےمن گھڑت امریکہ فرسٹ نعرےکواسرائیل فرسٹ میں بدل کر امریکی فوجیوں کی بلی چڑھا دی۔ایران کےسیکیورٹی چیف علی لاریجانی نے مذاکرات مستردکر دیئے