جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی امیر حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب صوبہ سندھ کے 8 روزہ دورے پر سکھر پہنچ گئے ۔
آج سادات ہاوس سکھر میں ضلع سکھر، ضلع گھوٹکی، ضلع خیرپور، ضلع نوشہروفیروز، ضلع نوابشاہ کے ضلعی امراءونظماء عمومی صاحبان کی قائد محترم سے خصوصی ملاقات ہوئی
#TeamJUISindh
اسلام آباد ہائی کورٹ نے خیبر پختونخوا کے سابق وزیر اعلی جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رھنما جناب اکرم خان درانی کی اپیل پر دائر نیب کی جانب سے تمام مقدمات عدم ثبوت کی بنیاد پر خارج کردی ہیں ۔
بدنیتی پر مبنی اقدامات کا انجام یہی ہوتا ہے
#قوم_کامعاشی_قاتل_عمران_نیازی
پیر عزیز الرحمٰن ہزاروی کی رحلت سے امت ایک ولی سے محروم ہوگئی ہے، پیر عزیز الرحمٰن صاحب نے ہمیشہ جمعیۃ علماء اسلام کی سرپرستی اور رہنمائی فرمائی،اصلاح امت، اشاعت دین، ترویج اسلام کیلئے پیر عزیز الرحمٰن ہزاروی کی لازوال قربانیاں ہیں، حضرت کے خاندان، متعلقین سے اظہار تعزیت کرتا ہوں
خیبرپختونخوا کی مثالی پولیس عوام کیلئے وبال جان بن چکی ہے،
ڈیرہ اسماعیل خان اور پشاور کے واقعات سے ثابت ہوتا ہے کہ جو غیر اخلاقی ، غیر قانونی ��ور غیر انسانی رویہ اپنایا جا رہا ہے اس کے بھیانک نتائج نکلیں گے۔
مفتی محمد نعیم کے انتقال کی خبر سن کر دکھ ہوا، مفتی محمد نعیم علمی شخصیت تھی انکی پوری زندگی دینی علوم کی اشاعت اور ترویج میں گزری ،اللہ تعالیٰ مفتی نعیم کی دینی وملی خدمات کو شرف قبولیت بخشے
پسماندگان و متعلقین سے اظہار تعزیت کرتا ہوں
#MuftiNaeem
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی جانب سے رینجرز جوانوں پر کراچی اور گھوٹکی لاڑکانہ میں حملوں کی مذمت*
رینجرز اہلکاروں پر حملہ سفاکیت کی انتہا اور قابل مذمت ہے، مولانا فضل الرحمن
@OfficialDGISPR
آج ظہر 3 بجے طلباء کے حقوق کے لئے جمعیت طلباء اسلام پاکستان کے آل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کانفرنس کے حوالے سے "ٹیم جےیوآئی ٹویٹر" کے زیرنگرانی ٹرینڈ چلایا جائے گا۔
احباب بھرپور شرکت کریں۔
#TeamJUITwitter
حکومت کو مدارس میں اصلاح کی بڑی فکر ہے ، جبکہ مدارس کا کردار واضح ہے ، ملک میں تعلی��ی اداروں میں مدارس واحد ادارے ہیں جو بین الاقوامی ایوارڈ لاتے ہیں۔۔!!
جب خیبر پختونخوا میں ایم ایم اے کی حکومت تھی پانچ سالوں میں ہم نے 87 کالج اور 5 یونیورسٹیاں بنائیں ، تعلیمی بجٹ میں اضافہ کیا ، قبائلی علاقوں میں گیس پہنچائی ، جہاں پر گیس ہم نے چھوڑا وہاں سے اس حکومت نے ایک قدم بھی نہیں بڑھایا۔۔!!
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سالانہ مجموعی قومی پیداوار کی شرح منفی ہے، ہر سال بجٹ کا حجم بڑھتا ہے مگر اس بار کم کیا گیا، جب تک یہ نااہل ملک پر مسلط رہیں گے ملک مزید بحرانوں کا شکار ہوگا
#Budget2020