انصاف کی جنگ لڑنے والا انسان کبھی شکست خوردہ نہیں ہوتا، چاہے اُس کے ساتھ کھڑے ہونے والا کوئی بھی نہ ہو۔ کیونکہ حق کی آواز کو وقتی طور پر دبایا تو جا سکتا ہے، مگر تاریخ کے صفحات سے مٹایا نہیں جا سکتا۔ ✊❤️🔥
جس کی طاقت اُس کا یقین، جس کا ہتھیار اُس کا عزم، اور جس کی منزل انصاف ہو،
@Arshadlmzu بڑی سادگی سے
اُس نے معذرت چاہی
اور بڑی خاموشی سے
میں نے بھی کہا
الوداع
نہ کوئی شکوہکیا
نہ کوئی سوال پوچھا
بس دل میں ایک بات لیے
اُسے جانے دیا
کچھ رشتے ختم نہیں ہوتے
بس اُن میں بات کرنا ختم ہو جاتا ہے
اور پھر ایک دن
"الوداع کہتے ہوئے
انسان اپنے ہی کسی حص سے بچھڑ جاتا ہے
8 اکتوبر کو پورے سندھ سے لوگ صوابی پہنچیں گے اور لانگ مارچ جوائن کریں گے۔
چوبیس نومبر کو شکارپور میں ہماری ریلیوں پر فائرنگ ہوئی، اس دفعہ ہم ریلیوں میں الگ طریقوں سے صوابی پہنچیں گے سہیل آفریدی اس قوم کی جنگ لڑ رہا ہے، عمران خان کا نمائندہ ہے قوم آٹھ اکتوبر کو صوابی پہنچے۔ حلیم عادل شیخ
#سر_بکف_میدان_میں
@MonaShahid20 ہم انہیں روکنا چاہتے ہیں
مگر وقت کی اپنی ضد ہوتی ہے
کچھ لوگ زندگی میں ہمیشہ رہنے نہیں آتے،
بس اتنی
کہ ان کے بعد کسی اور سے محبت نہیں ہوتی
اور سب سے بڑا ستم یہ ہے
وہ ہمیں بھول کر آگے بڑھ جاتے ہیں
اور ہم انہیں یاد کرتے کرتے
اپنی ہی زندگی میں پیچھے رہ جاتے ہیں
@MonaShahid20 کیا ستم ہے کہ وہی لوگ دل کو بھاتے ہیں،
جو آخرکار ہم سے بچھڑ جاتے ہیں۔ 🍁
جن کی موجودگی سے دل کو سکون ملتا ہے،
وہی ایک دن یاد بن کر رہ جاتے ہیں۔
@MonaShahid20 اور "مون" بھی شاید ایسا ہی نام ہے—
جسے میں نے دیکھا تو کبھی نہیں،
مگر اگر کبھی سامنے آ گیا…
تو شاید اسے دیکھ کر دل بس اتنا کہے گا:
"اچھا… تو یہ ہے وہ نام، جس سے مجھے محبت تھی۔" 🌙🤍
@MonaShahid20 کبھی کبھی دل کسی ایسے شخص کا منتظر ہوتا ہے
جسے آنکھوں نے ابھی دیکھا بھی نہیں ہوتا،
مگر عجیب بات ہے…
اس کے تصور کی ایک جھلک بھی
دل کی دھڑکنوں کو بےقرار کر دیتی ہے۔
نہ چہرہ معلوم، نہ آواز سے واقفیت،
بس ایک نام ہے جو دل میں اتر گیا ہے…
اور اب خواہش صرف
@MonaShahid20 مون ہے وہ نام، جسے میں نے کبھی دیکھا نہیں،
مگر جانے کیوں اُس نام سے ہی محبت ہو گئی۔
نہ چہرہ دیکھا، نہ کبھی آنکھوں سے ملاقات ہوئی،
بس نام سنا… اور دل نے اسے اپنا سا مان لیا۔
کچھ نام صرف پکارے نہیں جاتے،
دل میں بس جاتے ہیں
اب عوام کے فیصلے ڈرائینگ روم میں نہیں سڑکوں پر ہوں گے۔
اب فیصلے چند اقتدار پہ بیٹھے حکمران نہیں، عوام خود کرے گی۔
یہ ہیں قوم کی بیداری کے مناظر۔
حقیقی آزادی، عمران خان کی رہائی کے لیے نکلنے والے قافلوں کے مناظر۔
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
عمران خان کی بہنوں کو جب گرفتار کیا گیا تو 100 سے زائد مرد پولیس اہلکار گھر میں داخل ہوئے، وہاں بچیاں تھیں، انہوں نے دروازے توڑے۔
اس وقت ظلم فسطائیت، سفاکیت کی انتہا ہوچکی ہے، سلمان اکرم راجہ کی لاہور ہائیکورٹ میں علیمہ خان کیس کے بعد گفتگو.
#FreeAleemaKhan
لندن ہائی کمیشن کے باہر پاکستانیوں کا عمران خان اور ان کی فیملی کی غیر قانونی قید کے خلاف مظاہرہ
عاصم منیر کی ریاستی دہشتگردی، کشمیریوں کے قتل عام، بلوچوں کی نسل کشی اور KP میں وحشیانہ قتل عام کے خلاف بہت بڑی تعداد کی شرکت