کر لو جو کرنا ھے 🐻
مورے سیاں کوتوال مجھے ڈر کاھے کا_
عوام کا منہ چڑاھتے ھوۓ🐍 ڈونکی راجہ_
(ادویات ' آٹا 'چینی ' گھی' بجلی 'گیس ' پیٹرول اور دیگر روزمرہ اشیاء کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ )
نصر من الله وفتح قريب
@Shafqat_Mahmood@hamzashafqaat
ضروری اعلان
کل جمعہ کے دن بحریہ یونیورسٹی کی ظلمانہ پیپر پالیسی کے خلاف پر امن احتجاج کا اعلان کیا جاتا ہے۔
تاریخ: 29-جنوری-2021
بمقام: مین گیٹ بحریہ یونیورسٹی
وقت: 11 بجے دن
#StudentsWantOnlineExams