قُربِ مصطفےٰ پانے کا وظیفہ :
جمعہ کے دن مجھ پر درودِ پاک کی کثرت کرو کہ میری اُمّت کا دُرُود ہر جمعہ کو مجھ پرپیش کیا جاتا ہے،ان میں سے جو سب سے زیادہ درودِ پاک پڑھنے والا ہوگا وہ میرے زیادہ قریب ہوگا۔
(سننِ کبریٰ للبیہقی،ج 3،ص353،حدیث 5995)
@Mkhan525@AQ_Nizami@kamalamjadi
ماشاء اللہ۔۔
کیاحکمت کی بات کہی ہے۔
ہمارے امام نےبھی تودنیا کویتی پیغام دیا ہے۔
"اہل سنت کاہے بیڑاپار۔اصحاب حضور۔
نجم ہیں۔یعنی ستارہ ہیں۔اور ناو یعنی کشتی ہیں۔اہل بیت۔
اگر ستاروں کی روشنی نہ ہوتی توہم اندھوں کوشان اہل بیت کیسے نظرآتی؟؟
زندگی یہ نہیں ہے کسی کے لئے
زندگی ہے نبی ﷺ کی نبی ﷺ کے لیے
نہ سمجھ مرتے ہیں زندگی کے لیے
جینا مرنا ہے سب کچھ نبی ﷺ کے لیے
@OfficialAsunnat کی جانب سے
کل ٹویٹر اسپیس کے ذریعے اصلاح معاشرہ کانفرنس منعقد کیا گیا ہے جس میں آپ لوگوں کی شرکت اہم ہے ہمارے لئے بہت خوشی کی بات
हुज़ूर ताजुशशरिआह ऐसी अज़ीम ज़ात के मालिक थे जो हिन्दुस्तान ही में नहीं बल्की दुनिया के कई मुमालिक में जाने जाते हैं और ऐसा क्यू ना हों वो ज़ात ही ऐसी थी आज इस पुरफितन दौर में ताजुश्शरिआह जैसी हस्ती हमें दूर दूर तक नहीं दिखाई देती ऐसी अज़ीम हस्तियां सदयों में पैदा हुआ करतीं हैं