@ShamaJunejo ڈاکٹر صاحبہ نے آج معاشیات کی ایسی چینی مکس چائے بنا دی ہے کہ لندن، دوشنبہ اور پاکستان ایک ہی تھالی میں آ گئے۔ اگلی بار شکر کا ریٹ مریخ سے بھی چیک کر لیں، شاید وہاں سستی مل جائے۔ 🙃
غریب کا مسئلہ چینی کا ریٹ نہیں، آمدنی کی بے قدری ہے۔ زرِ خرید طاقت بھی کوئی چیز ہوتی ہے
بنائی جانے والی ہر توپ پانی میں اتارا جانے والا ہر جنگی جہاز اور دا غا جاننے والا ہر راکٹ دراصل بھوک سے مرنے والوں اور کپڑوں کے بغیر جاڑوں میں ٹھر ٹھرانے والوں کے حصے کی چوری ہے ہے