اٹلی میں شدید طوفانی ہواؤں کے باعث ایئرپورٹ پر طیارے الٹ گئے
اٹلی کے شہر فورلی کے ’لوئیجی ریدولفی‘ ایئرپورٹ پر شدید طوفانی ہواؤں نے تباہی مچا دی۔ طوفان کے دوران ہوا کی رفتار 100 کلومیٹر فی گھنٹہ سے تجاوز کر گئی جبکہ ایئرپورٹ کے اطراف میں ہوا کی رفتار 120 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ کی گئی۔
تیز ہواؤں کے شدید دباؤ کے باعث ایئرپورٹ پر موجود تین طیارے اپنی جگہ سے ہل کر الٹ گئے، جن میں سے ایک طیارہ لینڈنگ کے مرحلے میں تھا۔ صورتحال کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے فائر بریگیڈ کے عملے نے فوری کارروائی کرتے ہوئے طیاروں کو محفوظ بنایا، جبکہ انتظامیہ نے ایئرپورٹ کو تقریباً ایک گھنٹے کے لیے بند رکھا۔
@SyeedZaadi_ آپ کے سوال کا جواب آپ کی اپنی تحریر میں موجود ہے ۔شاید آپ جان بوجھ کر انجان بن رہے ہیں ۔مولانا اگر تحریک شروع کر دے تو سمجھ جاؤ کہ حکومت کا تختہ الٹنے والا ہے ۔بشرطیکہ ساتھ والے مخلص ہو کر چلیں
پانی پی ٹی ائی اڈیالہ جیل سے شفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقل
بانی پی ٹی ائی سخت سیکیورٹی حصار میں اڈیالہ جیل سے روانہ
بانی پی ٹی آئی کے اسکواڈ میں اسلام آباد پولیس،ایمبولینس اور ریسکیو 1122 کی گاڑیاں شامل
بانی پی ٹی آئی کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ آور ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل بھی ہمراہ ہیں
Adiala Jail Updates
#BOLNews #ImranKhan
پانی پی ٹی ائی اڈیالہ جیل سے شفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقل
بانی پی ٹی ائی سخت سیکیورٹی حصار میں اڈیالہ جیل سے روانہ
بانی پی ٹی آئی کے اسکواڈ میں اسلام آباد پولیس،ایمبولینس اور ریسکیو 1122 کی گاڑیاں شامل
بانی پی ٹی آئی کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ آور ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل بھی ہمراہ ہیں
Adiala Jail Updates
#BOLNews #ImranKhan
اور ناظرین شفا ہسپتال کی انتظامیہ کو ایسی حرکت بالکل نہیں کرنی چاہیے تھی اور مورخ اس پر بھرپور احتجاج ریکارڈ کروانا چاہتا ہے
😂
@PTIofficial@ImranRiazKhan@ImranKhanPTI
عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان ڈاکٹر فیصل سلطان الشفا ہسپتال اسلام آباد پہنچ گئے کچھ دیر سابقہ وزیر اعظم عمران خان کو اڈیلہ جیل سے روانہ کردیا جائے گا.
@ImranKhanPTI
@Asadrchaudhry فضل الرحمٰن صاحب نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ہے۔تم لوگوں نے ہمیشہ بوٹ چاٹی کی سیاست کی ہے۔فضل الرحمن آج بھی ڈنکے کی چوٹ پر سیاست کرتا ہے۔جن جرنیلوں کے بسٹ چاٹ کر تم کرسی پر براجمان ہوتے ہو فضل الرحمن آج بھی انہیں کو ڈنکے کی چوٹ پر للکارتا ہے ۔
#مولانا_سے_معافی_مانگ