@PTAofficialpk تمام کمپنیوں کے پیکجز اور ریٹس مسلسل بڑھ رہے ہیں، مگر پوچھنے والا کوئی نہیں۔
مگر ٹیلی کام کمپنیوں کو آخر کس قانون اور اختیار کے تحت کھلی چھوٹ دی گئی ہے؟
پی ٹی اے اس پر نوٹس لے۔
تمام کمپنیوں کے پیکجز کے ریٹس بڑھتے جا رہے ہیں،کئی کمپنیوں نے ریسورسز بھی کم کر دیے ہیں۔سمجھ نہیں آ رہی یہ ریٹس آخر کس قانون اور کس اختیار کے تحت بڑھائے جا رہے ہیں؟
اگر ایک چھابڑی والا چیز مہنگی بیچے تو اسے روکنے والے ادارے موجود ہیں،
مگر ان بے لگام کمپنیوں کو لگام کون ڈالے گا
وزیراعظم صاحب کیا آپ جانتے ہیں کہ الیکٹرک سٹی کے بلز شام وقت پے ہوتے ہیں مہربانی فرمائیں ہم بھی انسان ہیں دست شفقت فرمائیں لاک ڈاؤن سے نجات دیں شکریہ @PremierOfficePK@CMPakistan
وزیراعظم صاحب! جب لوڈ شروع ہوا تو 1000 روپے پر کمیشن 40 روپے تھا، جو اب کم کر کے صرف 25 روپے کر دیا گیا ہے۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اس وقت لوڈ کی حد 10 روپے تھی اور اب کم از کم 100 روپے ہے، یعنی ہمارا ورکنگ کیپیٹل 10 گنا زیادہ پھنس رہا ہے۔
@PMICountry @Jazzpk@TelenorPk@Zongers
وزیراعظم صاحب! جب لوڈ شروع ہوا تو 1000 روپے پر کمیشن 50 روپے تھا، جو اب کم کر کے صرف 25 روپے کر دیا گیا ہے۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اس وقت لوڈ کی حد 10 روپے تھی اور اب کم از کم 100 روپے ہے، یعنی ہمارا ورکنگ کیپیٹل 10 گنا زیادہ پھنس رہا ہے۔
@PMICountry @Jazzpk@TelenorPk@Zongers
وزیراعظم صاحب! بجٹ 2026/27 میں ٹیلی کام ریٹیلرز کے کمیشن میں اضافہ کیا جائے۔ موجودہ مہنگائی میں پرانے کمیشن پر گزارا ممکن نہیں۔
@PMICountry @Jazzpk@TelenorPk@Zongers@Ufone
وزیراعظم صاحب! بجٹ 2026/27 میں ٹیلی کام ریٹیلرز کے کمیشن میں اضافہ کیا جائے۔ موجودہ مہنگائی میں پرانے کمیشن پر گزارا ممکن نہیں۔
@PMICountry @Jazzpk@TelenorPk@Zongers@Ufone
"ٹیلی نار کمپنی نے اپنے ریٹیلرز کے حقوق کو پامال کیا ہے۔ ہم اس ظلم کو مزید برداشت نہیں کر سکتے۔ ایزی لوڈ میں کمیشن کی کمی کے خلاف بائکاٹ کریں! #TelenorBoycott#RetailerRights"
1000 افغانی کرنسی 3860 پاکستانی روپے بنتے ہیں ۔ ملک میں کرپشن اور حکمرانوں کی غلط پالیسوں کا نتیجہ۔ جنگ زدہ ملک افغانستان کی دوسال حکومت میں افغان کرنسی کی قدر میں اضافہ اور 75 سال سے ایک پرامن جمہوری ترقی کے دعویداروں کے منہ پر ایک زوردار تمانچہ ہے۔ ⚘😢⚘😢⚘🤲⚘🤲⚘