*🥀اپنی اولاد کی حفاظت خود کریں،*
*اپنی بیٹیوں کو بچپن سے ہی بیہودہ لباس نہ پہنائیں تاکہ انکو بعد میں لائٹ نہ لگے،*
*بیٹی چھوٹی ھو یا بڑی، بیٹی بیٹی ھوتی ھے،*
*پورا لباس ایک ایسی حیاء ھے*
*جسے آپ بچپن سے ہی اسکے خمیر میں ڈال کے قدرت کے سامنے سرخرو ھو جاتے ہیں...!!🧕*
Prophet Muhammad (sawa) taught Imam Ali (a) this principle. “This world is but an hour, so live it in servitude of God.” What a life to live, if it was all truly for God…
آیت اللہ علی معصومی ھمدانی رح فرماتے تھے کہ ھمیشہ اس دعا کو حالت سجدہ میں پڑھیں:
اے اللہ، ھمارے دلوں میں سے دنیا کی محبت کو نکال دے اور امیر المومنین علی علیہ السلام کی محبت کو ھمارے دلوں مین بڑھا دے۔
Ayatullah AliMasoomi Hamdani saidAlways recite the following dua inSujood
أللّهم أخرِج حُبَّ الدّنیا مِـن قُلوبِنا و زِد فـی قُلوبِنا مَـحَـبَّـةَ أمیرِالمؤمنین عَلیهِالسَلام
O Allah,expel the love ofthis world from our hearts & increase the love of Ameerul Momineen(as)in them.
اگر فلسطین میں ہورہے ظلم کے
خلاف اور بچوں کی لاشیں دیکھنے
کے باوجود بھی آپ اپنی زندگی میں
خوش ہیں اور آپکی زندگی میں کوئی
اثر نہیں ہورہا تو آئینہ کے پاس کھڑے
ہوکر اپنے آپ سے پوچھیں
آپ انسان ہیں ؟؟