ایس ایم منیر کے انتقال پر رنجیدہ ہوں۔ وہ شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کے بورڈ کا حصہ اور ہمارے نہایت فراخدل عطیات کنندگان میں سے ایک تھے۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔
اگر سائفر سازش مداخلت نہیں تھا تو اسلام آباد واشنگٹن میں ڈیمارش کیوں کیا گیا؟
سلامتی کمیٹی کے دو اجلاسوں میں تصدیق کیوں کی گئی متفقہ اعلامیے جاری کیوں ہوئے؟
بریکنگ نیوز : میں سابق وزیر اعظم ہوں اور پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کا سربراہ ہوں ، المیہ یہ ہے کہ پنجاب میں اپنی حکومت کے باوجود گزشتہ 3 دن سے ایف آئی آر نہیں کٹوا پایا تو سوچ لیں کہ اس مُلک میں عام آدمی کا کیا حال ہوتا ہوگا - عمران خان
قمر زمان کائرہ فرما رہے ہیں
عمران خان نے ہر جلسے میں خود جا کر کمپین کی پی ڈی ایم کا کوئی پارٹی سربراہ کسی حلقے میں نہیں گیا۔
جناب کاش یہ پارٹی سربراہ حلقوں میں نکل کر تو دیکھتے۔
عوام ان کو انکی اوقات کا بتا دیتی
#عوام_کی_جیت