I requested to Pakistan army please help Palestine if you cannot do this creat opportunity to Pakistani yougster for jihad
@OfficialDGISPR@GovtofPakistan
@SafdarIqMaken @MianAdnan_007 بیان نہیں بدل رہے صاف بات طاقتور کو ہر سہولت ہے غریب کی کوئی قدر نہیں خیر ایک عدالت سے بچ جائے گی دوسری عدالت سے کیسے بچے گی جہاں کسی گواہ سفارش کی ضرورت نہیں ہو گی
@sobanah47149865@wajeeh1985@curious_m1nd @MHussainoffcial @SHABAZGIL شاہ محمود قریشی اور اس کی بیٹی میں بہت فرق ہے شاہ محمود قریشی کو لوگ پیر مانتے ہیں اور کچھ لوگ تو ایسے ہیں کہ اس کے پیروں کی مٹی اٹھا کر سر میں ڈالتے ہیں تو اس حساب سے وہ بلکل ٹھیک کہہ رہا ہے 🙄
پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم دن جب بھارت کی جانب سے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں 28 مئی 1998ء کو پاکستان نے صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی کے مقام پر پانچ کامیاب ایٹمی دھماکے کیے۔ اس دن کو یوم تکبیر کے نام سے موسوم کیا گیا
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
#یوم_تکبیر#28مئی#پاکستان
@_ImranRiazFan ہر روز ایک نئی چول مار دیتے ہو اور یوتھیے اس کو سچ مان کر شروع ہو جاتے 😑 کچھ خدا کا خوف انتشار کیوں پھیلا رہے ہو بیکار میں کسی عام آدمی کو گرفتار کر کے مارنا آسان نہیں ہوتا پھر عمران خان تو ایک سیاسی لیڈر کیوں چوتیا بنا رہے ہو لوگوں 🙄
@ramzankareem64@_ImranRiazFan جمہوریت کو برا کہنا جہالت ہے یا ان لنڈے کے صحافیوں کو جو دن رات اپنے اپنے لیڈر کو فرشتہ ثابت کرنے پہ لگے ہیں۔ اب بات کی ہے تو بتا دو قرآن و حدیث میں کہاں ہے جمہوریت ثابت کر دو۔ میں اس سے معافی مانگ لوں گا 🙄
@nnabbasi__766@Skiper786 جب تک عوام ان سیاسی لیڈروں کے لئے نکلتی رہے گی یہ سب تو ہو گا جس بغیر کسی سیاسی لیڈر کے یہ لوگ نکلے اس دن سب سیاسی جماعتوں کی موت ہو گی
@AbbasKh37976883@hinaparvezbutt لیڈروں کی دلالی کر کے رزق حلال نہیں اس کے لئے محنت کرنی پڑتی ہے یہ لوگ تو قوم کے پیسے سی سب کچھ کرتے چاہے ن لیگ ہو یا پی ٹی آئی یا پیپلز پارٹی بلکہ کے سیاسی جماعت 🙄
وہ آواز جسے سن کے ہم اردو اور انگریزی بولنا سیکھتے رہے، آج ہمیشہ کے لئے خاموش ہو گئی۔ اپنی ذات میں اکیڈمی اور عہد!
ضیاء محی الدین 💔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
#ضیاء_محی_الدین