نیازی صاحب!آپ نےٹی وی چینل پربیٹھ کرمجھےلفافی کہتے ہوئےیہ جھوٹ بھی بولاکہ میں نےشہدا کےخلاف ٹویٹ کوری ٹویٹ کیا۔ حالانکہ میرےٹویٹرکےریکارڈ پردیکھ لیں کہ ایسا کوئی ری ٹویٹ نہیں۔ کاش اسلامی ٹچ کادرس دینےوالے تمہیں یہ بھی بتاتےکہ القابات سےپکارنااور بغیرتحقیق کےبات کرنا گناہ ہے۔
2018,2019,2020,2021 appointed teachers will fight till last ball against @Jhagra fascist policy of CP fund law 2022.. apply this law on upcoming appointments we were appointed before this law.. #19_July_Banigala_Dharna
سودی بینکوں اورحکومت کی اس وادرات پرنہ تو عمران خان صاحب کا کوئی بیان سامنے آیا،نہ ہی حکومت میں موجود مولانا فضل الرحمان صاحب کااس پر کوئی مؤثراقدام نظر آیا۔خدا کےلیے سود جیسےلعنتی نظام کےخلاف بھی ایسااحتجاج کرلیں جیسےپی ٹی آئی موجودہ حکومت اور جمیعت مہنگائی کےخلاف کرتی رہی ہے۔
ڈیپ فیک ویڈیو بنانے والی فاؤندری کی مالکن کا confession سب کے سامنے ہے۔ مسلم اُمہ کے حقیقی لیڈر عمران خان کی کردار کشی کی ہر مہم قوم مسترد کرتی ہے۔ حقیقی آزادی کا مارچ کسی پراپیگنڈے سے ڈی ریل نہیں ہوگا۔