السلام علیکم🌹🌹🍃
اے اللّٰہ ہم سب کو ایک طویل عمر خوشگوار صحت مطمئن زندگی,عزت، سکون قلب، دنیا و آخرت میں عافیت عطا فرما،تمام بیماروں شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرما،ہماری تنہائیوں کو پاکیزہ اور مقدس بنا دے، ہمارے رکے کاموں
کو مکمل فرما آمین!!
#TheRajaSaab#TheTraitors
﷽
السّلام علیکم!
میرے پیارے اللہ ہماری زندگی میں چھائی مشکلات کی دُھندکوہٹاکراپنی رحمت کاآفتاب روشن فرما
ہم کمزور و ناتواں ہیں
اور تو شہنشاہوں کا شہنشاہ ہے
ہماری تمام اُمیدیں تجھسے وابستہ ہیں
اپنی ذات کایقین کامل بخش ہماری آنکھوں کو سکون عطافرما
آمین
جمعۃ المبارک
صبح بخیر