برطانوی حکومت نے قاضی فائز کے خط کو کوڑے دان میں پھینک دیا ہے برطانوی حکومت نے تو قاضی فائز کے خط کو جواب کے قابل بھی نہیں سمجھا قاضی فائز کے خلاف ریفرنس دائر کرنا چاہیے،
مطیع اللہ جان
52 منصوبوں میں سے کوئی ایک منصوبہ بتا دیں جو مریم نواز نے دیا ہے تو میں ان سے معافی مانگوں گا ۔ یہ سب منصوبے عمران خان دور میں شروع کیے گئے ہیں ۔۔ اپوزیشن لیڈر کا چیلنچ
میر خدا بخش مری سابق نگراں وزیر قدرتی وسائل و معدنیات ابھی حال ہی میں چارج چھوڑا ہے یہ سات منٹ کا کلپ ہے سنیں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑے ہو کر قسم کھا کر کیا کہہ رہے ہیں
آپ ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر آئے ہیں، جیسے تیسے کرکے آ ہی گئے ہیں تو بتائیں اس بار کونسا ایسا تیر چلا لیں گے جو پچھلے تیس سال میں نہیں چلایا؟ نوجوان کا لاجواب کردینے والا سوال