خان صاحب @ImranKhanPTI نے آگاہ کیا تھا
کہ
اب یہ لوگ جہاں جائیں گے “چور چور” کی آوازیں ان کا پیچھا کریں گی ۔۔
عزت افزائی ملاحظہ ہو “جو لاہور میں چور وہ لندن بھی چور”
دوبارہ گرفتاری—صنم جاوید
صنم جاوید سمیت دیگر رہا ہونے والی خواتین پھر گرفتار، پولیس کی گاڑی میں سے آواز آئی جی دوبارہ گرفتار کر لیا۔۔۔!!!
پنجاب پولیس وضاحت دے @OfficialDPRPP
میں قیدی نمبر804 نہیں کہوں گا میں عمران خان کہوں گا جو ہمارے دلوں میں بستا ہے جو کروڑ پاکستانیوں کے دلوں میں بستا ہے جو پاکستان کی حمیت کی علامت ہے عمران خان ایک نظریے کا نام ہے عمران خان رول آف لا کا نام ہے
وکلا سیمنارمیں وکیل کی گفتگو
اصلی صنفِ آہنز ، جنکو رہا کر کے دوبارہ گرفتار کر لیا گیا لیکن ہمت نہ توڑ سکے
صنم جاوید کی دبنگ آواز چیک کریں زرا
شیر پاکستان کی کارکن ہیں آخر کیسے ٹوٹ سکتی ہیں۔
یہ پینٹنگ غریبوں کو سپورٹ کرنے کیلئے بنائی ہے۔ اگر پھر بھی جرم ہے تو سزا کے لیے تیار ہوں۔
If anyone want some to buy this painting to help poor, contact
My art is to support #rabipirzadafoundation
watsApp:
92 315 4646021
03008855559
92 313 4993568