@RealWaqarMaliks یہ بھی اللہ کی قدرت ہے۔ کچھ بغیرت پاکستانی ہونے کا دعوٰی کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف اپنی اپنی پیش کرتے ہے۔ جبکہ اسرائیل اور انڈیا ایسی پیش نہیں کرنے دیتے
بھارت کاپہلا رافیل اس شیردل شاہین نے گرایا جس اکیلے نے لاہور کے محاذ پر سات بھارتی طیاروں کو انگیج کیا ہوا تھا، ڈرون اس کے علاوہ تھے، اعتماد کا یہ لیول تھا کہ جیسے ہی اس نے رافیل پرفائر کیا تو ساتھ ہی اس کی آواز گونجی، یہ میری ماں کے نام۔ ،،،،،،،،،،جہاز کی اندرونی ساونڈ آج بیاسی ممالک کے دفاعی اتاشیوں کو جی ایچ کیو بلا کر سنائی گئی تو انہوں نے اس پائلٹ سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا تو انہیں بتایا گیا کہ وہ شہزادہ ابھی بھی فضاوں میں ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایہہ پتر ہٹان تے نئیں وکدے