مجھ پر اپنی حکومت میں امن کیلئے جلسہ کرنے پر ایف آئی آر کاٹی گئی ہے۔ اور اب دکھا بھی نہیں رہے۔ تھریٹ الگ سے۔ اگر ریجن صدر کا یہ حال ہے۔ تو ورکرز کیا پیغام جائیگا۔ کیا وہ پھر جلسے کرنے آئیں گے۔
@MuradSaeedPTI@balochi5252@KaliwalYam@MeenakhanAfridi
میں سارے گروپس چھوڑ دونگا
میں باجوڑ چھوڑ دونگا
میں پاکستان چھوڑ دونگا
پاکستان کیا میں یہ پوری دنیا چھوڑنے کیلئے تیار ہوں
لیکن میں عمران خان کو کبھی بھی چھوڑنے کیلئے تیار نہیں ہوں
- شہید ریحان زیب خان
گزشتہ روز میں نے ایک امن پاسون کیا تھا ۔ جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کر کے آپریشن عزم استحکام کو مسترد کردیا تھا ۔ اب مجھے مختلف قسم کے تریٹس مل رہی ہے کیا امن مانگنا جرم ہے؟
#سجاد_مہمند_کو_تحفظ_دو
جسٹس طارق محمور جہانگیری کے خلاف سازش جاری۔
بڑے ٹاوٹ میاں داؤد کی جانب سے جسٹس طارق کے خلاف درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کردی گئی ہے۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی اسناد کی تصدیق مکمل ہونے تک جسٹس جہانگیری کو کام سے روکا جائے۔
مطلب صاف ظاہر ہے اگر جسٹس طارق رہا تو انکو معلوم ہے کہ یہ سیٹیں ان چوروں کے ہاتھوں سے نکل چکی ہیں۔۔!!!
وقار ستی کہتا ہے کہ خاور مانیکا پاکستان کا مظلوم ترین اور پاک صاف انسان ہے
تو کیوں نہ وقار ستی اپنی بہن کا رشتہ خاورمنیکا سے کر دے اتنا معصوم اور پاک صاف انسان کو بہنوئی بنا لے
@waqarsatti#بائیکاٹ_نیوز_چینل