Blurred vision, sudden vision loss , severe pain in the eye require IMMEDIATE treatment from a specialist doctor.
The Jail authorities and illegal military regime spent more than 3 MONTHS ignoring Imran Khan’s request for medical treatment.
Now Salman Safdar’s report reveals Imran Khan has lost 85% vision in one eye and continues to experience discomfort.
This is cruel, this is criminal act.
آج مجھے اور ہادی کو ٹویٹس کیس میں سزا سنائی جا رہی ہے اس کے باوجود کے ٹرانسفر کی intimation دے دی گئی ہے۔ پورا ٹرائل عدالت نے خود چلایا - پروسیکیوشن اویڈنس ہماری غیر موجودگی میں ریکارڈ کیا گیا۔ گواہان پر جرح سٹیٹ ڈیفینس کونسل نے کی جس پر ہم نے عدم اعتماد کا اظہار کیا تھا۔ کل 342 اسٹیٹمینٹ بھی اس ہی ڈیفینس کونسل نے جمع کروا دی- نا ہم نے دیکھی ہے اور نا ہی ہم سے کسی نے کچھ پوچھا۔ ہمارے لیے یہ سزا اس بات کی recognition ہے کے ہم نے ظلم کے سامنے کلمہ حق بُلند کیا۔ ہم جیل کی سلاخوں کو خوشی سے اپنائینگے لیکن آپ اس بدنامی کو کبھی نہیں بھول پائینگے۔
ہمیں جیل میں ڈالنے سے آپ کے گندے کرتوت کوئی نہیں بھولے گا - اس ملک کو آپ نے توڑا، آپ نے ڈالروں کے لیے بد امنی اور خون خرابا کیا، بلوچ نسل کشی کی، پشتون نسل کشی کی، غریب عوام کے وسائل پر دن دہاڑے ڈاکہ ڈالا، بے گناہ لوگوں کو جھوٹے توہین مذہب کے مقدمات میں پھنسایا، الیکشن چوری کیا، پارلیمان اور عدالتوں کو ہائجیک کیا۔ ہمیں جیل بھیجنے سے آپ کے جرائم نہیں مٹ جائینگے۔ اور ہماری آواز آپ دبائینگے تو اور لوگوں کی آواز ہماری آواز میں شامل ہوگی۔ اس غلط فہمی میں نا رہے کہ کیونکہ آپ بزدل ہے تو ہم سب بھی آپ جیسے ہونگے۔ جیل جسم کو قید کرتا ہے، سوچ کو نہیں۔ لیکن جنہے سوچنے کی صلاحیت ہی نہیں، انہے ہم کیا سمجھائے؟
ہم نے اپنی پوری کوشش کی ہے کہ جو ہم کر سکے ہم کرے۔ لیکن یہ زمیداری ہم سب کی ہے۔ اندر جانے سے پہلے آپ سب سے بس ایک ہی ریکویسٹ ہے۔۔۔ یاد رکھے کہ ہماری جنگ کسی ایک فرد کے لیے نہیں، یہ ہماری بقا کی جنگ ہے۔ اگر آج آپ نہیں لڑینگے، باری باری ذلت والی موت کی تیاری کرے۔ اس ملک میں نا تو کوئی آئین ہے نا قانون نا پارلیمان نا عدالتیں اور نا ہی میڈیا۔
جب تک عوام کی dignity, life اور آزادی کو تحفظ نہیں دیا جائے گا تب تک آج میں تو کل آپ اندر ہونگے۔ جو ہمیں سزا دے رہے ہے اور جن کی چابی پر دی جا رہی ہے، انہے یاد رکھنا چاہیے:
“آہ! تم فطرتِ انسان کے ہم راز نہیں
میری آواز، یہ تنہا مِری آواز نہیں
اَن گنت روحوں کی فریاد ہے شامل اِس میں
سسکیاں بن کے دھڑکتے ہیں کئی دل اِس میں
تہہ نشیں موج یہ طوفان بنے گی اک دن
نہ ملے گا کسی تحریک کو ساحل اِس میں
اِس کی یلغار مِری ذات پہ موقوف نہیں
اِس کی گردش مِرے دن رات پہ موقوف نہیں
ہنس تو سکتے ہو، گرفتار تو کر سکتے ہو
خوار و رسوا سرِ بازار تو کر سکتے ہو
اپنی قہّار خدائی کی نمائش کے لیے
مجھے نذرِ رسن و دار تو کر سکتے ہو
تم ہی تم قادرِ مطلق ہو، خدا کچھ بھی نہیں؟
جسمِ انساں میں دماغوں کے سوا کچھ بھی نہیں
آہ! یہ سچ ہے کہ ہتھیار کے بل بوتے پر
آدمی نادر و چنگیز تو بن سکتا ہے
ظاہری قوت و سطوت کی فراوانی سے
لینن و ہٹلر و انگریز تو بن سکتا ہے
سخت دشوار ہے انساں کا مکمل ہونا
حق و انصاف کی بنیاد پہ افضل ہونا”
@AimalWali Fair enough! But did you ever raised voice for unconstitutional ban on PTM if not then shut your mouth,you are playing for power corridor who brought the disasters thats happening in Khyber pukhtunkhwa from last four decades.
انتہائی افسوناک خوفناک 💔
ائیر مارشل جواد جو انڈیا کے دو طیارے مار گرانے والے آپریشن کے خالق ہیں جس ہیرو کو ستارہ امتیاز سے نوازا گیا۔۔۔۔!!
آج وہ ناحق قید ہے, اِس ہیرو کی معزور بیٹی اپنے والد کے لیے تڑپتی ہے 💔😭
اس بچی کے لیے آواز اٹھائیں 🛑
صنم جاوید خان اپنے دو عزیزوں کے ہمراہ کار میں سفر کر رہی تھی، ان کے ساتھ کار میں موجود خاتون کے مطابق ایک ویگو ڈالے اور کار نے ان کا پیچھا کرنا شروع کیا اور کچھ دیر بعد ایک سڑک پر گاڑی روک کر ویگو ڈالے سے چند افراد باہر نکلے اور صنم کو کار سے گھسیٹتے ہوئے اغوا کر لیا۔
خیبرپختونخوا پولیس کو پنجاب پولیس کی جانب سے اس کاروائی کے بارے میں نا تو آگاہ کیا گیا اور نا ہی اس وقت کسی کو صنم جاوید کے بارے میں کچھ بتایا جا رہا ہے۔
نامعلوم افراد نامعلوم مقام پر لے گئے ہیں۔
🔴 @ImranKhanPTI is suffering from hearing loss and vertigo while serving a prison sentence for corruption, according to a medical report seen by The Telegraph
Read more here 👇
https://t.co/HYGAfQwhCl
@UsamaAliMinhas2@Taimur_Laal Taliban is long decades project of Pakistan and America state both country uses for their own gain.Pak want weak governance in Afghanistan to never raise the issue of Durand line and America use Taliban to use it against USSR and any other rising power.
MatarGola fired on civilian population in #Bajaur multiple injuries and one casualty reported .To heal the pain a heavy chemotherapy or psychedelic drugs needed,its almost becoming unbearable seeing these visuals,this is our everyday life full of tragedies and suffering.
#Bajaur
The situation in #Bajaur is terrible right now curfew has been imposed again for three days,helicopters are roaming and threat of collateral damage exist because people are stuct in their homes and residences.
#bajauroperation
War in KP is a controlled insurgency as part of the plan for deployment of Taliban on both sides of the DL. The CPEC has come to a complete standstill, Pashtuns are caught in the pincer movement of Army and Taliban, and their natural resources are occupied and being exploited.
Umar Gul, a school principal from Shewa, North Waziristan, was picked up by security forces 3 months ago and detained illegally. His dead body was returned to his family today. He was well respected by locals. This is a heinous act of state brutality.